Damadam.pk
Asdiawan's posts | Damadam

Asdiawan's posts:

Asdiawan
 

چُونا نمبر 1:
تم پہلے لڑکے ہو جس سے میں بات کر رہی ہوں😑
چونا نمبر 2:🙈
اگر تم نا ملے تو میں مر جاؤ گی🙄🤷😁🙊🙊
چونا نمبر 3:🙅🙈
مجھ سے ناراض نا ہوا کرو میری سانسیں رک جاتی ہیں😁🙈🤷
😰😰😰
چونا نمبر 4:🙊
میں تمھارے لیے ساری دنیا سے لڑ جاؤ گی🙈😁🙊🙅🤷
چونا نمبر 5:😁
میں اسکی چھوٹی بہن بات کر رہی ہوں 😉 اس نے اپنا ہاتھ کاٹ لیا ہے 😁🙊🤷🤷🙅
چونا نمبر 6#😨😤
جانووووو مسسسسس یو نا 🙈😡😡😡
چونا نمبر 7🥺😨
بڑی آپی پاس ہے فیر بات کرتی ہوں خیال رکھنا اوممممما😘😘 🤧🙄😫😫
چونا نمبر 8😤😫
جانوو نیٹ رک رک کے چل رہا لگتا پیکج ختم ہونے والا
اوو کے بے بی سمجھ گیا 300کا لوڈ آ جاۓ گا 🥺🥺🙄🙄😂

Asdiawan
 

Let me check your کرتوت
First 7 emoji drop 👇 ایتھے
ایمان داری 😉😁😄

Asdiawan
 

وہ لوگ بھی ارتغل پے تبصرہ کر رہے جو ترگت کو نورگل کہتے ہیں

Asdiawan
 

پاکستان میں عورتوں کی تعداد 12 کروڑ ہے
لیکن فیسک پر تعداد 17 کروڑ ہے اقبال کے شاہینوں خدا کا خوف کرو🤣🤣

Inglash🙈🙈🙊
A  : Inglash🙈🙈🙊 - 
Asdiawan
 

پیدائش کے مہینے کے مطابق جواب دیں
JAN کسی سے مار پڑی ؟
Feb اصل نام ؟
Mar غصہ کس بات پر آتا؟
Apr کوئی دکھ؟
May اصل عمر؟
Jun پسندیدہ رنگ ؟
Jul آپ کی تعلیم؟
Aug پسندیدہ شعر ؟
Sep ایک خاصیت ؟
Oct پسندیدہ ڈش ؟
Nov مجھ سے کوئی سوال ؟
Dec کبھی امتحان میں فیل ہوئے؟
Reply must

Tello😍😍😍😍
A  : Tello😍😍😍😍 - 
Kashmir
A  🔥 : Beauty of kashmir -