Allah ko nimaaz main sab say ziyada sajda pasand hain. oor 2 rakthon main 4 sajdy hoty hain.agar kisi nay apni marzi say 5 sajdy ki.tho wallah billah os ny apni nimaz zaaya ki,Oor Rasullah saw ki mokhalifat ki..
den e islam mukammal ho gaya hain.agar kisi ny bi is main izaafi cheezo ko,izaafi kaamo ko shamil kiya tho wo loog biddatti kehlaty hain. jo gomraari hain.
اوراپنے آپ کو ان لوگوں کے ساتھ منسلک رکھئیے جو صبح شام اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اس کی رضاچاہتے ہیں آپ کی آنکھیں ان سے ہٹنے نہ پائیں کہ دنیاوی زندگی کی زیب وزینت چاہنے لگیں اور نہ ہی اس آدمی کی اطاعت کریں جس کا دل ہم نے اپنے ذکرسے غافل کردیاوہ اپنی خواہش پر چلتا ہے اور اس کی نافرمانی کا معاملہ حدسے بڑھاہوا ہے
surah kahaf.. Ayat No 28
اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرواور ( ان چیزوں سے ) بچو پھر اگر تم نے حکم نہ مانا توجان لوکہ ہمارے رسول پر توصرف واضح طور پہنچانے کی ذمہ داری ہے
sur maida Ayat no 92
وراللہ کے اس احسان کو یادکروجواس نے تم پر کیا اور اس پختہ عہد کو بھی ( یادرکھو ) جوا س نے تم سے لیاجبکہ تم نے کہاہم نے سُن لیااور اطاعت قبول کی اور اللہ سے ڈرتے رہو ( کیونکہ ) اللہ دلوں کی باتیں بھی خوب جانتا ہے
surah Maida5 Ayat .No 07
جس نے رسول کی اطاعت کی تواس نے اللہ کی اطاعت کی اوراگرکوئی منہ موڑتا ہے توہم نے آپ کو ان پر پاسبان بنا کرنہیں بھیجا
surah Nisa 80