dunya ky 120 saal barabar nahi hoty la-motanaahi zindagi ky.os gunnah say tho hum bach sakty hain na.jis say bachna Asaan ho.or Allah madad karny wala hain.
شروع میں ) سارے انسان ایک ہی دین کے پیرو تھے ۔ پھر ( جب ان میں اختلاف ہوا تو ) اللہ نے نبی بھیجے جو ( حق والوں کو ) خوشخبری سناتے ، اور ( باطل والوں کو ) ڈراتے تھے ، اور ان کے ساتھ حق پر مشتمل کتاب نازل کی ، تاکہ وہ لوگوں کے درمیان ان باتوں کا فیصلہ کرے جن میں ان کا اختلاف تھا ۔ اور ( افسوس کی بات یہ ہے کہ ) کسی اور نے نہیں بلکہ خود انہوں نے جن کو وہ کتاب دی گئی تھی ، روشن دلائل آجانے کے بعد بھی ، صرف باہمی ضد کی وجہ سے اسی ( کتاب ) میں اختلاف نکال لیا ۔ پھر جو لوگ ایمان لائے اللہ نے انہیں اپنے حکم سے حق کی ان باتوں میں راہ راست تک پہنچایا جن میں انہوں نے اختلاف کیا تھا ، اور اللہ جسے چاہتا ہے راہ راست تک پہنچا دیتا ہے surah baqarah۔
surah baqarah.159 بیشک وہ لوگ جو ہماری نازل کی ہوئی روشن دلیلوں اور ہدایت کو چھپاتے ہیں ، باوجودیکہ ہم انہیں کتاب میں کھول کھول کر لوگوں کے لیے بیان کرچکے ہیں ، ( ١٠٤ ) تو ایسے لوگوں پر اللہ بھی لعنت بھیجتا ہے اور دوسرے لعنت کرنے والے بھی لعنت بھیجتے ہیں
Rasullah SAW ky Saathi.dost Asehabah karam, ny jang-e-khandak koodi.oor koch nahi ta kaany ki.kahi din tak kana nahi ta. pir bi Rasullah SAW ka saath nahi chora.