🌹 Hadees
👈رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ صلہ رحمی کرے ۔*
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
(بخاری6138)
🌹 Hadees
👈رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*کہ ایمان کی ساٹھ(60) سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔*
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
(بخاری9)