میں غلط کہتی ہوں ان عورتوں کو جو کہتی ہیں کہ ہمیں مرد کی ضرورت نہیں مرد کو برا آپ خود بناتے ہیں مرد تو بڑی پیاری چیز ہے ہے اس کی ایک سنو نا وہ آپ کی چھ سنتا ہے اور وہ ایک اس لیے نہ سنو کہ وہ آپ کی چھ سونے اس کو بھی تو سمجھو اس کی بھی تو فیلنگ ہے وہ بھی تو انسان ہے
نہ رسیا کر میڈے نال سجن، رحمان رحیم دا واسطہ ہئ نا موڈ بڑھایا کر ماہی قران کریم دا واسطہ ہئ جیدی خاطر کل کائنات بڑئ اس ذات عظیم دا واسطہ ہئ نہ چھیڑکیا کر علی احمد نوں بس الف میم دا واسطہ ہئ