kis achi si mehfil hy koi🥰😁
وہ میری روح کی چادر میں چھپ گیا ایسے،🔥❤️مرشد۔۔۔
کہ روح نکلے تو وہ نکلے، جو وہ نکلے تو روح نکلے،❤️🥀
میں کرتی ہوں محبت تو دل کھول کے کرتی ہوں
میں تقسیم محبت پہ بھی یقین نہیں رکھتی میں مناتی ہوں تو پیاروں کو فقط
میں کشکول اٹھا کے درد بھرا نہیں کرتی
تو سمجھ رہا ہے بے مول مجھے مگر
ارے میں نیاب ہوں ہر کسی کو ملا نہیں کرتی
:رب کو دو نفل پڑھ کر منالو گئے
مگر اس شخص کوکیسے مناؤ گئے
جس کی پوری زندگی تم نے تباہ کر دی🥰🥰🥰
:تمہیں سے سیکھی ہے یہ روٹھنے کی عادت
ورنہ ہم تو ہر بات پر مسکرا دیا کرتے تھے
:صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐
:اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں؟ اقبال
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھے؟
مختصر یہ کہ تم اچھے لگتے ہو
طویل یہ کہ تمہاری چاہت کی داستان لمبی ہے
زوال یہ ہے کہ تم دور ہو
کمال یہ ہے کہ ہم جی رہے ہیں
کمائی ہر گھر میں چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے لیکن ہر گھر میں روٹی کے سائز ایک جتنا ہوتا ہے اس لئے صرف اور صرف حلال کا کمائی
وہ #پوچھتے ہیں تم #محبت کی #باتیں کیوں نہیں کرتے،😒✨
💙#میں نے کہا💙
جو #لفظوں میں #بیاں ہو جاۓ ایسی #محبت ہم نہیں کرتے.!!🔥وہ #پوچھتے
ok mean stand for کے بارے میں سرچ کرنا و کے شارٹ فارم ہے
کردار صرف عورت کا نہیں ہوتا جب مرد حضرات کردار سے گر جائیں تو بدکردار ہیں کہ لاتے ہیں اور ایک پختہ کردار کی مالک عورت کبھی بد کردار کو پسند نہیں کرتی چاہے وہ دنیا کا حسین ترین یا امیر ترین فرد کیوں نہ ہو
🤔🤔🤔🤔🤔
وہ پوچھ نہ یہ تھا 🤣🤣
جو لوگ محبوب کے 👁️👁️👁️👁️👁️👁️👁️آ نکھیو مین ڈوب
جاتے ہیں 🙏
ان کے لاشے کہا جاتی ہے
پھر سے ایک بار دل کو توڑ میرے
تجھ پہ کچھ اعتبار باقی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain