Kuch is trha bebak hen ankhain unki😍😍
Fitny b un sy haya krty hn😘😘😘
For someone special😋😋
اپنے درد صرف اپنے تک رکھو
لوگ صرف تماشا بناتے ہیں 💔
اذیتیں ... محبتیں ... اور یادیں کبھی پرانی نہیـں ہوتیں ........!!!💞💞
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
سوچوں کے جنگلوں میں زیادہ دیر نہیـں بھٹکنا چاھیے .... اس طرح منزلیں گم ھو جاتی ھیــــں ... اور راستے کھو جاتے ھیــــں ......!!!
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
#چھوڑو #پیار #ويار کی #باتیں😁😁
#یہ بتاؤ #قلفی والا #آپ کی #گلی میں آنے لگ گیا کے نہیں🙆😉😛
ساکُوں بال کے شاکر ھَتھ سیکیں
اَساں راہ دے ککھ، تیڈے کم آسُوں....
دن میں سورج رات میں تارے ہوتے ہیں🙂🙂🙂
میری پوسٹ پہ آنے والے بہت پیارے ہوتے ہیں💯🙈
اداس مت رہا کرو ھم سے برداشت نہیں ہوتا.
:.: اے صاحب
تمہارے چہرے کو خوش دیکھ کر ھم اپنے غم بھلا دیتے ھیں.
A😘😘
کون بنتا ہے _____ کسی کا...!!!
تم ____ اپنی ہی مثال لے لو...!!!!
-"🎗️🦋🎀🍂"-
توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں
جوڑنے والا صرف میرا رب❤
💫✨💟
میں نے یہ کب کہا کہ محبت نہیں ملی
محبت تو بہت ملی پر تجھ سے نہیں ملی
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!!☺
°°نظر سے نظر ملا کر تم نظر لگا گۓ°
°°یہ کیسی نظر لگی ک ہم ہر نظر میں آ گۓ°°❤❤
ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂
💕احترام ........ ایسا قدم ہے
جو محبت سے ہزاروں میل آگے ہے💕.!!!🔥
حقیقتوں کی چادر میں لپٹے ہیں افسانے میرے
دوست تو دوست دشمن بھی ہیں دیوانے میرے😎😎😎
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں 😢🙁🙁
کیاپتہ کب موت آجائے اسلئے روزانہ واٹس اپ میسنجر چیٹ ڈلیٹ کر کے سویا کریں
ورنہ لوگ کہیں گے ۔۔۔ مرحوم ویسے لگتے تو نہیں تھے ۔
😂😂😂😂😂😂
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈
مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں
Dil mang rha ha mohlat tery sath dharakny ki😍😍
Tery sath mn jeny ki tery sath mn mrny ki😘😘😘
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو😂😃😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain