بیـــوی! !!! کہاں ہو
شـــوہر! !!! آفس میـــــں ہوں کیوں کیا ہوا
بیــــوی! !!!
وہ کچھ نہیــــں پڑوسن بھاگ گئی ھے اسلئے پوچھا
😯😶😶😏🙄🙄🙄😝😝😝
میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟ ☺
بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊
پتر تینوں کی تکلیف اے؟😂🤣
سنا ہے شادی کے بعد لوگ میاں بیوی بن جاتے ہیں😲😲
یا پھر مجھے بے وقوف بنایا جا رہا ہے 🤔😁😝✌🏻
سُنا ہے پُرانے زمانے میں بیویاں رات کے کھانے پہ شوہر کا انتظار کیا کرتی تھی کہ یہ آئیں گے تو کھائیں گے 🤔
اب بھی انتظار کرتی ہیں کہ یہ لائیں گے تو کھائیں گے 🤦♀🤦♀😂😂
کچھ لوگ رات کو ایسی دوکھی شاعری کرتے ہیں کے ڈر لگتا ہے
کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ 😂😂😂😂😂
ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂
گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو...؟ 🤔🤔😕🤔😕😕🤔
پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں....🤣🤣😆😂🥵😂😆😆🤣😂 اور پیسے لے لیتا ہوں..😡😡😡😡..
دن میں سورج رات میں تارے ہوتے ہیں🙂🙂🙂
میری پوسٹ پہ آنے والے بہت پیارے ہوتے ہیں💯🙈
دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂.
.
ہم پاکستانیوں کو اور کچھ آئے یا نہ آئے!🙊
بندے کو رج کے زلیل کرنا ضرور آتا ہے!🙊😂🤣🤣🤣
خیال رکها ______________کرو اپنا
میرے پاس تم جیسا اور کوئی نئیں ہے ❤️❤️
Motu😜😜
Kia apki life mn koi esa ha jo subah jagty hi apko msg krta/ krti ha😋😋😋
Mine:yes😌😌
Log yahan k kaly bichoo
Pl pl dsny waly bichoo
Tha malom k dus lain gy
Phir b shok sy paly bichoo
Hr jaga behas mt kro
Maro peto bat khatam kro😜😜😜
Muhabat agr chehra dekh k hoti😏😏
To yaqeen mano tum sy na hoti😝😝😰😰
Mn kisi ki smjh mn ajaon😏😏
Itni kisi ki smjh hi ni😜😜
Jis ki nazron mn hum nhi hn achy😒😒
Wo apni ankhain donate kr dain😋😋😋
Choti ungli pe nachay gi kuri
Dekho all town ko😜😜
جب ملو کسی سے تو دور کی یاری رکھنا
بڑے جان لیوا ہوتے ہیں یہ سینے سے لگانے والے
زبان کڑوی،دل صاف رکھتی ہوں
کون کہاں بدل گیا سب کا حساب رکھتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain