Damadam.pk
Ashiq-munda's posts | Damadam

Ashiq-munda's posts:

Ashiq-munda
 

جسے مرنے کا شوق ہے
وہ زرا ادھر میری پوسٹ پہ آ کے مرے😜😜😜

Ashiq-munda
 

ویلی عوام😍😳😍😍
ادھر میری پوسٹ پہ مرو😬😬

Ashiq-munda
 

جو میری پوسٹ پہ کمنٹ نہیں کرتا😔اللٰ٘ہ کرے ان کی شادی نا ہو😬😬😬😋😋

Ashiq-munda
 

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا😍😍
جتنا سویٹ بنایا اتنا ہی کیوٹ بنایا😜😜

Ashiq-munda
 

پیارے دوستو
میری پوسٹ پہ کمنٹ کرنے سے کرنٹ نہیں لگتا😬😬😬😬

Ashiq-munda
 

ضد پہ آ جاؤں تو خوب ستا کر چھوڑوں😏😏
تو نے اے چھیڑنے والے مجھے سمجھا کیا ہے😎😎

Ashiq-munda
 

مجھے تمہارے بغیر سانس نہیں آتی😢😢😢
I love u meri naak😜😜

Ashiq-munda
 

کوئی تو ہو جو تسکیوں کے حروف دے کر
رگوں میں بہتی اذیتوں کا غرور توڑے😢😢

Ashiq-munda
 

Kahan ho😕😕😕😕

Ashiq-munda
 

Aliiiiiiiii😢😢

Ashiq-munda
 

جس لڑکے کو بھی دیکھو 19سال کا
یہاں سب کاکے ہی آئے ہیں کیا😜😜😜

Ashiq-munda
 

شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی کا دل توڑنا ہے

Ashiq-munda
 

زندگی میں محنت کر کہ اتنا نام بناؤ کہ
تمہارے نام کہ پاپڑ اور چورن بکنے لگیں😜😜

Ashiq-munda
 

Tmhari id phir sy block out ho gai kia😂😂

Ashiq-munda
 

میں وہ لکھتے ہوئے بہت روئی😢😢
تم جسے پڑھ کہ مسکرائے😭😭

Ashiq-munda
 

اور میں نے ہمیشہ وہاں صبر کر لیا
جہاں لوگوں کے رویوں کو ان کے منہ پر مارنا تھا

Ashiq-munda
 

حلق میں ہاتھ ڈال کر کلیجہ نکال لوں گی
اب لفظ محبت کی حمایت کرے کوئی

Ashiq-munda
 

تمہیں شوق ہے محبت کروں تم سے بے پناہ
میری ضد ہے پہلے نکاح میں آؤ

Ashiq-munda
 

لڑکا سمجھدار ہونا چاہیئے 😏😏
پاگل تو اسے میں خود ہی کر لوں گی😜😜

Ashiq-munda
 

اللٰ٘ہ کتنے سندر مکھڑے بناتا ہے
یقین نہیں آتا تو مجھے ہی دیکھ لو😜😜