سنو جاناں،
آئندہ ایتھے نظر نا آنا😝😝
بات تو میری اوقات کی تھی نا
پھر اپنی کیوں دکھا دی اُس نے😏😏
ہاں ہاں میں ہی ہوں وہ ظالم
جو ہر لڑکے کو بھائی بول دیتی یے😜😜
God is really creative😍😍
I mean just look at me😜😜
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں
جنہیں حد سے ذیادہ عزت اور وقت دیا جائے
محبوب کا گھر ہو یا فرشتوں کی زمین
جسے ایک بار چھوڑ دیا اسے مڑ کر نہیں دیکھا😏😏
نہ سر پہ تاج ہے
اور نہ یہ سر تاج کا محتاج ہے😎😎
سوچ کر رکھنا ہماری سلطنت میں قدم
ہماری محبت کی قید میں ذمانت نہیں ہوتی
فرض کرو میں کھو جاؤں
یقین دلاؤ ڈھونڈو گے
بھول گئے ہیں کچھ لوگ اس طرح
یقین مانو یقین ہی نہیں آتا
O mery yara teri yarian dil ki sada😉😉
Meri khushian tu sarian hongy na juda😍😍
Dil ka dil sy hua ha ehd e wafa😜😜
مرشد اک بار تعویز تسلی تو دیجیئے نا
اک بار کہیئے نا_____وہ لوٹ آئے گا
دعاِ عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہیں چھوڑی تھی
اے خدا
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے
نینا منافق ہیں تیرے
دل میں کچھ اور ہے
میں اُسے بھول چکا بھول چکا
بات اے دل نا بڑھا بے وجہ
ہجرِ یاراں نا ستا
بے وجہ
لازمی نہیں کہ لوگ آگ سے ہی جلتے ہیں 🔥🔥
😎😎کچھ لوگ ہمارے نام سے بھی جلتے ہیں
راہِ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے
اب تو بہت کڑوے ہو گئے ہیں ہم
میں نے اُس سے پیار کیا ہے ملکیت کا دعوہ نہیں
وہ جس کے بھی ساتھ ہے میں اُس کو بھی اپنا مانتا ہوں
پریشان ہونے والے کو سکون مل جاتا ہے
لیکن پریشان کرنے والا ہمیشہ سکون کی تلاش میں رہتا ہے
اتنا سا یاد رکھ مجھے
جیسے کسی کتاب میں بیتے دنوں کے دوست کا اک خط پڑا ہوا ملے
لفظ مٹے مٹے سے ہوں
رنگ اڑا اڑا سا ہو
لیکن وہ اجنبی نہ ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain