جو دل میں قیام کرتے ہیں وہ ہی نیندیں حرام کرتے ہیں
اور بس وہ خدا جانتا ہے کہ کون سا شخص کس کرب سے گزر کر
رات کے اندھیرے میں اس کے پاس آنسو بہانے آیا ہے.
وہ خدا ہی جانتا ہے کہ کس کا دل کس بوجھ تلے دبا ہوا ہے.
وہ خدا ہی جانتا ہے کہ کون صبر اور برداشت کی تصویر بنے اس کے
در پر صبر کا پھل مانگنے آیا ہے
ٹپک پڑتے هیں آنسو جب تیری یاد آتی هے
یہ وه برسات هے جس کا کوئی موسم نۂیں هوتا💔
ہم پنجابی لوگ ہیں 😎 ہم یہ نہیں پوچھتے کیوں اداس ہو۔۔🙄 ہم سیدھا کہتے ہیں
۔۔😏 ہون تینوں کی موت پے گئی اے😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain