For shopping Join this group if you love Cosmetics and other beauty products.............
💄💄💄💄💄💄💄💄💄💄💄💄💄💄💄
https://chat.whatsapp.com/LycDp2bmLPN2E5N5S72mm7
Aaj meri family ek room me bethe khana kha rahe hai sab buhut hush hai..(mere bagheir.....)Shukr hai mene tab suicide nahi kiya tha warna aaj ye log ek room k pasle me bhol gaye tho tab tho bilkul bhi parwa nahi karte .....me ese logo k liye kyu apni zindagi kharab karo jinko mere hone na hone se fark nahi parhtha.
..... Happy birthday to me......
*******_ 23 MARCH_ **********
مجھے کھونے کے بعد تم مجھے یاد کروگے۔۔۔۔۔
پھر دیکھنا ملنے کی مجھ سے تم پریاد کروگے۔۔۔۔۔۔
عشق مُجھ کو ہوا ہے۔۔
ہاں عشق مُجھ کو ہوا ہے۔۔
اب تو ہی میری رضا ہے۔۔۔۔
رکھ ہے گئی تیری میری باتیں ۔۔۔
تنہا سی ہوگئی ہے وہ راتیں۔۔۔۔
بےوجہ سے ہے اب یہ ساری باتیں۔۔۔
جانے تو نہ کیا ہے سوچنا۔۔۔
جھوکے یہ ہوا کے کیسے ہوئے آندیوں کے جیسے۔۔۔۔
تباہ کر کے ہم دونوں کی گئی دنیا ۔۔۔
تیرے میرے سپنوں کا تھا جو گھر۔۔۔۔
جانے لگی اُسے کس کی ہے نذر۔۔۔۔
ارمانوں سے بنایا تھا اُسے۔۔۔۔۔۔۔۔
سوچا نہ تھا جائیگا یوں بکھر۔۔۔۔۔
رہے نہ کو پہلے جیسے تیری میری باتیں سجنا۔۔۔۔
لگے دل پہ تیروں جیسے تیری میری باتیں سجنا۔۔۔۔
ہو جو کہ۔۔ ہوا کے نہ جانے کیسے۔۔۔
ہوئے آندھیوں کے جیسے تباہ کر کہ ہم دونوں کی پیاری دنیا۔۔۔۔
دل سارا تیرے آگے کھول کر ۔۔۔۔
جو تھا من میں تُجھ سے ہی بول کر ۔۔۔
خالی کر دیا خود کو ہے صنم ۔۔۔
تیرے ہوئے پورے کے پورے ہم۔۔۔
رکھتی نہیں تیری میری باتیں۔۔۔
خوابوں میں کرتے ہیں ملاقاتیں۔۔۔
تو ہے ۔تو مسکراہٹیں میٹھی۔۔۔۔
دل میں آہٹھے کیوں ہے۔ کیوں ہے۔۔۔
دوری ہے پھر بھی سامنے ہو تم ۔۔۔
ایسی خواہشیں کیوں ہے۔کیوں ہے۔۔
کوئی کوئی دڑکن ہے کچھ تو مجھکو ہوا ہے۔۔۔۔
آتے جاتے دل پہ جو دستک تو دے گیا ہے۔۔۔۔
تیرے ہی سائے میں خوابوں کی باہوں میں اپنی کہانی لکھوں۔۔۔۔۔
ہستی ہوئے پل میں روتے ہوئے پل میں بس تیری زبانی بہو ۔۔۔۔
تُجھ سے جوڑا من تیری یادوں کی دھڑکن جگائے مجھے۔۔۔۔۔
اسی خاموشیوں میں چھپے دل کے نغمے سناؤں کسے۔۔۔۔۔۔
بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
یہ کو آج کل سب قضائے عمری والی نماز کا کہ رہیں ہے جس سے آپکے 700 سال کی قضاء نمازوں کا کفارہ ادا ہو ۔ایسی کوئی بات حدیث سے ثابت نہیں ہے۔اگر آپ ہر رکعت میں ایۃالکرسی 7 بار پڑھ لو تو اس سے آپکے نمازوں کا کفارہ نہیں ادا ہوتا ۔اور نہ ہی گناہ ہے بلکہ ثواب نفل جیتنا ملےگا ۔ہاں اگر ہر نماز ک
ساتھ فجر اور عصر کے پہلے اور ظہر مغرب اور عشاء کا بعد اگر اس نماز کے قضاء پرز پڑھے جائے رہو پچھلی نمازوں کا کفارہ ہوگا ۔ برائے مہربانی بنا تصدیق کوئی بھی حدیث شیئر نہ کرے۔۔۔
اسلام علیکم
*🕌خواتین کے لیے گھر میں تراویح پڑھنے کا آسان طریقہ🕌*
*🕌عشاء کی نماز کے فرائض اور سنتوں کے بعد دو دو رکعت کرکے تراویح ادا کی جاتی ہے۔ دو رکعت نماز تراویح سنت موکدہ کی نیت باندھیں ۔*
*🕌 اگر کسی کو قرآن یاد نہ ہو تو اسکے لیے آسان طریقہ تراویح کا یہ ہے کہ عمہ پارے کی سورت الفیل سے سورت الناس تک کی دس سورتیں یاد کرلی جائیں۔ جو کہ ہمارا حسن ظن ہے کہ ہماری اکثر بہنوں کو یاد ہونگی۔ اور ہر رکعت میں ان میں سے ایک سورت پڑھی جائے۔ لیکن عمہ پارے کی ترتیب پر ہی پڑھنی ہیں۔ جیسے پہلی رکعت میں سورت الفیل دوسری میں سورت القریش۔۔۔ اسطرح ترتیب وار پڑھیں۔*
*🕌 اس طرح دسویں تراویح کے بعد دوبارہ سورت الفیل سے شروع کر دیں ۔ تو سورت الناس پر بیس رکعت تراویح مکمل ہو جائیں گی ۔اور وتر تراویح پوری مکمل پڑھنے کے بعد ادا کیے جاتے ہیں۔
ایک آدمی نے بزرگ سے پوچھا :
بچہ جب غلطی کرتا ہے تو ماں کی گود میں چپ جاتا ہے ۔
اللہ جو ستّر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے اُسکی گود کہا ہے؟؟؟
بزرگ نے فرمایا: توبہ اللہ کی گود ہے اس میں پناہ لو۔۔۔
رَبَّنَا ظَلَمْنَآ اَنْفُسَـنَا
وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا
لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِيْنَ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain