Damadam.pk
Asho_11's posts | Damadam

Asho_11's posts:

Asho_11
 

یاد رکھیں! سوشل میڈیا پہ آپکے قلم سے لکھا ھوا اور آپکی زبان سے نکلا ھوا ایک ایک لفظ آپکے نامہ اعمال میں شامل ھو رھا ھے ۔۔۔لہزا اپنے کمنٹس اپنے لائکس اور اپنی پوسٹس کے بارے میں بہت بہت محتاط رہیں ۔۔
شکریہ۔۔۔۔۔

Asho_11
 


🌼 توﺑﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺗﻮﺑﮧ ﺑﺬﺍﺕِ ﺧﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺟﺘﻨﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﮭﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ، انسان نکھرتا ہے اور مضبوط ہوتا ہے
*اَسْتَغْفِـــــــرّالْلَّهِ الْعَظِيْـــــــمَ الَّذِيْ لَاالَهَ الَاهُوَالْحَيُّ الْقَيُّـــــــوَمِ وَأَتَـــوّبَ الَيَّــــهِ

Asho_11
 

📿رَبَّنَا ٱغۡفِرۡ لِي وَلِوَٰلِدَيَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِينَ يَوۡمَ يَقُومُ ٱلۡحِسَابُ. 🕋📿 🍀🍁اے ہمارے پروردگار ، مجھے اور میرے والدین کو اور مومنوں کو جس دن حساب قائم ہوجائے معاف فرما🍁🍀 آمین یا رب العالمین🤲

Asho_11
 

لکھنا نہیں آتا تو میریجان پڑھا کر۔۔۔۔
ہوجائیگی تیری مشکل آسان پڑھا کر ۔۔۔پڑھنے کے لیے اگر تُجھے کچھ نہ ملے تو چہروں پہ لکھے درد کے عنوان پڑھا کر۔۔۔
لاریب تیری روح کو تسکین ملےگی ۔۔۔
تو قرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر۔۔۔۔
آجائیگا اقبال تُجھے جینے کا قرینہ ۔۔۔
تو سرورِ کونین کے فرمان پڑھا کر۔۔۔

indeed you will hear their voice ...
A  : indeed you will hear their voice ... - 
مرد حضرات كى پانچ حركات كو عورت (بیوی) بہت پسند كرتى ہے، جس كو اكثر لوگ نہيں جانتے : 
عورت كے ہاتھوں كو اپنے ہاتھوں ميں لينا، اس سے بيوى اطمینان اور راحت محسوس كرتى ہے ...
بيوى كے چہرے اور ماتھے پر لٹكنے والے بالوں كو نرمى سے ہٹانا، ايسا كرنے سے بيوى آپ كو ہر طرح كا تاثر دے گى ...
بيوى كے آنسوؤں كو اپنى انگليوں سے صاف كرنا، اس ميں عورت اپنے ليے حد درجے كى اپنائيت محسوس كرتى ہے ...
بيوى كو يہ كہنا كہ مجھے آپ سے محبت ہے، (I love you) حتى كہ بيوى كو غصے كى حالت ميں بھى يہ كہيں، يہ كہنے سے بيوى میں آپ كے ليے لَو فيلنگز پيدا ہوں گى اور ممكن ہے وہ بھى آپ سے ايسے ہى كلمات كا تبادلہ خيال كرے ...
بيوى كے ماتھے پر بوسہ ديتے ہوئے كہيں كہ آپ ميرے ليے اللہ كى طرف سے بہت بڑى نعمت ہیں جو اللہ سبحانہ وتعالىٰ نے مجھے تحفے میں دى ہے ...
A  : مرد حضرات كى پانچ حركات كو عورت (بیوی) بہت پسند كرتى ہے، جس كو اكثر لوگ نہيں - 
Asho_11
 

لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔
لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟
لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔!
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا:
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی :
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو، میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جو مرد کی طرف سے دی گئی عزت پہ مرتی ہیں ناں کہ مردوں پر۔

mashallah  ...asal mard ese hote hai...
A  : mashallah ...asal mard ese hote hai... - 
Asho_11
 

Kis ko ha hair problm ?💯💯💯💯💯💯💯💯
Bal girty hain ?
Bal sufid ho rhy hain ?
Bal barh nhn rhy ?
Balon main khuski h ?,,........
To ap bazar k shampo chor dain or Homemade hrbal shampo use krin.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Amla. 1cup
Shikakai. 1cup
Retha.1cup.
Klonji. 2tbs
Methidana.2tbs
Alsi.2tbs
Green tea. 2tbs۔۔,۔۔۔۔۔۔۔
Retha or amla sa bej nikal lain .
Sub chezon ko grnd kr lain.
2liter pani main in ko bhigo kr rat bhr k ley rakh dain.
Subha colhy pr rakhin or 10m dhmi anch pr boil krin .
Thnda hony pr chan kr botle main dal lain.
Jb b use krin pehly 1cup le kr balon main lga kr msag kr k 20m chor dain .or is k bad sada pani sa wash krin .
Ab 1cup mazed shampo sar pr lgain .ab achy sa jhag bny ga .

Asho_11
 

آپ کو تین ایسے ڈرنکس بنانے کا طریقہ بتاؤ جو آپ کی سکن کو بہت زیادخوبصورت بہت زیادہ Glowingآپ کا خون بالکل صاف اور اس سے آپ کی رنگت پہلے سے زیادہ اچھی اور سفید ہو سکتی ہے
سوکھا پودینہ سونف اور کشمش کو رات کو ایک کلاس پانی میں بھگو دو اور اس کے بعد صبح چھان کر وہ پانی پی لیں اور کشمش کھا لیں ۔
۔۔۔50گرام پالک کو پانی کے اندر بوائل کر کے پانی کو چھان لیں اور اس پانی کے اندر تھوڑا سا نمک ملائیں اگر نمک نہیں ملانا تو اس پانی کے اندر تھوڑا سا شہد ملا لیں اور اگر میسر ہو تو بادام کہ تیل چار پانچ قطرے۔اور پیلا ہی اس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کا خون اور آپ کی جلد کو اس طرح صاف کرے گا جیسے آپ کی جلد پر ایک داغ دھبہ بھی کبھی نہیں ہوا
اور آخری بات یہ کہ ایک گلاس دودھ نیم گرم کرکے اس کے اندر شہد ڈالے اور بادام کا تیل ڈالیں اور اس کو پی لی۔

A  : please pray for her....i really like her... - 
A  : بس اک خدا نہیں ہوتی اور ماں کیا نہیں ہوتی😢 کورونا وائرس سے متاثرہ افراد - 
Asho_11
 

 ﻭَ ﻣَﺎ ﮐَﺎﻥَ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻟِﯿُﻌَﺬِّﺑَﮩُﻢۡ ﻭَ ﺍَﻧۡﺖَ ﻓِﯿۡﮩِﻢۡ ؕ ﻭَ ﻣَﺎ ﮐَﺎﻥَ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻣُﻌَﺬِّﺑَﮩُﻢۡ ﻭَ ﮨُﻢۡ ﯾَﺴۡﺘَﻐۡﻔِﺮُﻭۡﻥَ ﴿۳۳ ◆*﴾ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻋﺬﺍﺏ ﮐﺮﮮ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﺗﻢ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻓﺮﻣﺎ ﮨﻮ ( ﻑ۵۴ ) ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻋﺬﺍﺏ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺐ ﺗﮏ ﻭﮦ ﺑﺨﺸﺶ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ( ﻑ۵۵ ) # ﺍﻥ ﺁﯾﺎﺕ ﺷﺮﯾﻔﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﺎ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻭﺑﺎﺀ ﻭ ﺣﻮﺍﺩﺙ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻋﺬﺍﺏ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﺑﮭﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﻭ ﺍﺳﺘﻌﻔﺎﺭ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺑﺬﺭﯾﻌﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ

A  : play stay home... - 
A  : Awareness agiast COVID_19 - 
Asho_11
 

Women with COVID-19 can breastfeed if they wish to do so.
They should:
☑️ Practice respiratory hygiene and wear a mask
☑️ Wash 👐 before and after touching the baby
☑️ Routinely clean and disinfect surfaces
Saturday at 23:54 · Public · in Mobile Uploads

A  : How to remember the value of pi.π - 
Asho_11
 

Toothpaste removes ink from your clothes. Apply it to the stain, let it dry and then wash.

Asho_11
 

garment scented with saffron or Wars (kinds of perfumes). And if he has no slippers, then he can use Khuffs (leather socks) but the socks should be cut short so as to make the ankles bare."
حضرت ابنِ عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے آپﷺ سے سوال کیا کہ محرم (احرام باندھنے والا) کیا پہن سکتا ہے؟ آپﷺنے فرمایا: وہ قمیص ، عمامہ،پائیجامہ، ٹوپی اور ایسا کپڑا نہ پہنے جس پر ورس یا زعفران لگی ہو، اور اگر جوتیاں نہ ملیں تو ایسے موزے پہنے جنہیں ٹخنوں تک کاٹ لے۔

Asho_11
 

حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. وَعَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّ رَجُلاً سَأَلَهُ مَا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ فَقَالَ " لاَ يَلْبَسِ الْقَمِيصَ وَلاَ الْعِمَامَةَ وَلاَ السَّرَاوِيلَ وَلاَ الْبُرْنُسَ وَلاَ ثَوْبًا مَسَّهُ الْوَرْسُ أَوِ الزَّعْفَرَانُ، فَإِنْ لَمْ يَجِدِ النَّعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسِ الْخُفَّيْنِ وَلْيَقْطَعْهُمَا حَتَّى يَكُونَا تَحْتَ الْكَعْبَيْنِ
Narrated By Ibn 'Umar : A man asked the Prophet : "What (kinds of clothes) should a Muhrim (a Muslim intending to perform 'Umra or Hajj) wear? He replied, "He should not wear a shirt, a turban, trousers, a head cloak or garmen