Ashu@55 : میں اتنی معصوم ہوں کہ میں نے آج تک کسی کو تنگ نہیں کیا جب بھی کیا ذلیل ہی... MORE▼کیا😝😝😋 - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Ashu@55 : اپنے کردار پر ڈال کر پردہ اقبال ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Ashu@55 : رشتے پھولوں کی طرح ہوتے ہیں اگر توجہ نہ دی جائے تو مرجھا جاتے ہیں - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Ashu@55 : ایک لڑکی کا کردار اتنا تو مضبوط ہونا چاہیے کہ کسی کو اسے پانے کیلئے اللہ سے... MORE▼رابطہ کرنا پڑے - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Ashu@55 : اب کیا بیاں دل کی حالتیں کرنی فراز تجھ کو نہ آئ محبتیں کرنی🤫💖🤫 - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Ashu@55 : Don't cry 😢, no one cares. . Keep smiling ☺, and everyone will start... MORE▼getting jealous . - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Ashu@55 : بدل دینگے زندگی کو اس طرح دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسے گے 😥😥 - 60 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Ashu@55 : ملتا رہا خواب میں کتنی محبت سے آ نکھ کھلی تو خواب کی تعبیر ہم نہ تھے good... MORE▼night - 60 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Ashu@55 : اس کے لئے بھی کیا رونا جو کسی اور کے ساتھ ہنس رہا ہو - 60 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Ashu@55 : ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن💔 خاک ہو جائیں گے ہم, تم کو خبر ہونے تک - 60 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Ashu@55 : محبت مجھے تم سے نہیں تیرے کردار سے ہے ورنہ حسین لوگ بازار میں عام بکا کرتے... MORE▼ہیں 🌷🌹😞 - 60 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Ashu@55 : تم تو کہتے تھے محبت کچھ بھی نہیں پھر کیوں بنایا ہے یہ ہال اپنا 😞😞😞 - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Ashu@55 : محبت کرتے ہو تو نکاح بھی کرو اللہ کو بےنام رشتے پسند نہیں🌹🌷 - 60 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT