لمس کی لو میں پگھلتا حجرۂ ذات و صفات۔ تم بھی ہوتے تو اندھیرا دیکھنے کی چیز تھی۔ تم کو اے آنکھو کہاں رکھتا میں کنج خواب میں ۔ حسن تھا اور حسن تنہا دیکھنے کی چیز تھی ♥️~🌹~♥
احساس! کچھ لوگ نہ دیکھے کوئی فرق نہیں پڑتا. اور کچھ لوگ ایک لمحہ بھی آنکھوں سے اوجھل ہوں دل اداس ہونے لگتا ہے بس ساری باتیں احساس کی ہے! Miss you my best friends 😊😊
❤تم میری روح کی آواز ہو تم بہت خاص ہو______!!!❤ 💕جستجو میں تھا تیری تمنا کب سے اک خوشبو میں لپٹا راز ہو تم بہت خاص ہو________!!!💕 💕تیری ہر بات پہ دل دھڑک جاتا ہے تم میری ذات کا آغاز ہو تم بہت خاص ہو_______!!!💞