مجھے معلوم ہے میری کمی اسے اداس نہیں کرے گی مگر اس کی کمی مجھے بہت اداس رکھتی ہے🙂💔
اُڑنے لگے وجود کے ذّرے ہوا کے ساتھ
میں اِس قدر خلوص سے بکھری کبھی نہ تھی ڈوب گیا سورج کے ساتھ دل بھی میرا Ashuu
اتنا اُداس شام کا منظر کبھی نہ تھا__!
I'm back 💖 Koi welcome to karo
I'm back 💖❤️🌟⭐
JuMmA MuBaRaK alls damdam Good Friday Morning 🌹🌺🍃🌸🌷🌽
ستمبر شروع ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔،اب آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائے گی۔۔۔۔نا جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتا ہے، ہمارے اندر بھی اُداسی گہری ہوتی جاتی ہے۔۔۔۔!!درختوں سے گرتے پتے دیکھتے تو نظروں سے گرے ہوئے لوگ یاد آتے ہیں۔۔۔۔باقی لوگوں کی طرح بہارے نہیں پسند مجھے۔۔میرا پسندیدہ موسم تو خزاں ہی ہے 🍂🍂۔۔ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے،،،شام ہوتے ہی گھر کی چھت سے خالی درختوں آور پرسکون ماحول کو دکھنا بہت سکون دیتا ہے 🖤
لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣
محفل میں گلے مل کے اس نے دھیرے سے
کہا
یہ دنیا کی رسم ہے;: اسے محبت نہ سمجھ لینا۔..
💔😓💔
Plzzzzzzz Mujhy Mehfil main invite mat Karen q k Mujhy Mehfil main bat ni karni q k y Mari marzi hai tang a gai hon reject kar kar k ab to unglian dakhny lag hain😏😏😏😏
Tension free 😋koi hai yhan Mari trhan na koi dost 😏hai na koi apna 😕all time sakon zindge maza 😂main yhan ao na ao koi farq ni parta 😄
ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا۔۔✨😊
کسی کے دل ❤️ میں کیا ہے خدا جانے۔۔✨💯🔥
شکر ہے معصوم ہونے پر ٹیکس نہیں 😒
ورنہ مجھ معصوم کو تو کروڑوں برنے پڑتے🙊
💕💕Ashuu💕💕
سنا ہے یہاں شاعر بہت------------- ہیں
کچھ ہمیں بھی سناؤ ہم گھائل بہت ہیں💔😐
کشش پیدا کر کردار میں🔥
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا..🦅
💞💞
ناں کھانا ناں پانی ناں کوئی سائبان ،
کھلا آسمان ڈوبا ہوا مکان،
برستی بارش ، بےبسی ہی بے بسی💔😭
میرے مالک رحم فرما ،اپنا کرم کر آمین ثم آمین
Y I'd ksi ny Lani hai to btao😇
تینوں ہولی ہولی پتا لگسی__💯
بندہ ہر کوئی ساڈے جیا نیں ہوندا🔥
سُن تو سب لیں گے مگر کوئی نہیں سمجھے گا
کون سمجھے گا اگر کوئی نہیں سمجھے گا
زندگی سب کو پتا ہے کہ بَسر ہوتی ہے
کیسے ہوتی ہے بسر ,کوئی نہیں سمجھے گا💯
نفرت بھی کیوں کریں ان سے
اتنا بھی واسطہ کیوں رکھنا ۔۔۔۔۔🖤
عرض کیا ہے🥰🥰🥰
پھول گر جاتے ہیں جب تم آتے ہو🥀🥀🥀
اندھے ہو کیا گمبلوں سے کیوں ٹکراتے ہو🤭🤣🤣🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain