Damadam.pk
Ashuumalik's posts | Damadam

Ashuumalik's posts:

Ashuumalik
 

بےقدری کی انتہا تب ہوتی ہے جب ہم قیمتی ہو کر بھی کچھ لوگوں کے لیے مفت ہو جاتے ہیں.✨
••••••••🖤•••••••🖤•••••••••
Pagal larki Ashuuu🥀

Ashuumalik
 

دکھاوے کی محبت💔
مطلب کی دوستیاں🙂
اور مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے🖤🥀💯..

Ashuumalik
 

بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے
ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا

Ashuumalik
 

ڈاکٹر کہتے ہیں سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی ملتا ہے🌖
پوچھنا یہ تھا کہ موبائل کی روشنی سے کونسا وٹامن ملتا ہے؟📱

Ashuumalik
 

ہم سے رکھے نہ سروکار زرا بھی کوئی
ھم سیاہ بخت ہیں برباد ہوۓ پھرتے ہیں.🖤

Ashuumalik
 

جیسے بیمار کو آس ہو شفاء کی
ویسے تیرے طلبگار __ ہیں ہم

Ashuumalik
 

اب نہ کسی کا💖👉دکھائیں گے..............🍂🥀🌝
نہ کسی پہ حق جتائیں گے............🍁🙂
اب یونہی خاموش🤐 رہ کر...............🙃🥀
زندگی کے پل بتائیں گے...........🍁🙌🌝
☆....................🔥🍂

Ashuumalik
 

اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کرتا
بہت برے ہیں ہم کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے

Ashuumalik
 

دل ہی نہیں مانا ورنہ 💔
تمہارے بعد تو دنیا منتظر تھی

Ashuumalik
 

لوٹ کے آو میری شاعری کا عنواں مکمل ہو..!!!
میری غزلیں،میری نظمیں،تم بن ادھوری ہیں..!!❤️

Ashuumalik
 

میں ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہوں🔥
میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ھے لوگوں کو😏

Ashuumalik
 

اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا
آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گی ....❤️
✨🌸

Ashuumalik
 

دل کی خاموشی پر مت جا ۔
راکھ کے نیچے آگ دبی ہے ۔🔥

Ashuumalik
 

🥀مجھ میں ہر عیب ہی سہی🥀
🥀 مگر تیری ذات کے لئے مخلص ہوں 🥀💗

Ashuumalik
 

آپکی Life میں کوئی ایسا ہے
جو صبح اٹھتے ہی آپکو Message کرے۔۔🥰🥰

Ashuumalik
 

میں نے بچوں کی طرح لاڈ اُٹھائے اس کے
خیر بچے بھی کہاں سارے صلہ دیتے ہیں ..!

Ashuumalik
 

ہاں میں عجیب ہوں
بہت ہی عجیب ہوں
اور ہاں مجھے اس کا
افسوس بھی نہیں ہے

Ashuumalik
 

Oh sorry.q1 kehna bohl gai damdam 😂

Ashuumalik
 

"کبھی جانو مانو سے فرصت ملے تو
میرا حال بھی پوچھ لیا کرو ۔"🙂🙂☹️☹️
Ashuu malik 😜😜

Ashuumalik
 

لوگ عشق میں شرابی بن جاتے ہیں
تیرے عشق نے مجھے نمازی بنا دیا🌹❤️
Ashuu malik ❤🌹