Damadam.pk
Ashye's posts | Damadam

Ashye's posts:

Ashye
 

مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!!
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!

Ashye
 

❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !

Ashye
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.

Ashye
 

اجلے۔۔!!
چمکیلے۔۔!!
نرم مزاج۔۔!!
مخمل جیسے لوگ،
واسطہ پڑا تو پتھر نکلے۔

Ashye
 

لوگ احساس نہیں
احسان کرتے ہیں🔥😊✌

Ashye
 

تعلق پھر بنانا تم🔥 .
نبھانا سیکھ لو پہلے .♥️

Ashye
 

" وہ چاہتا تو یہ حالات ٹھیک ہو جاتے"
بِچھڑنے والے سبھی ایسا سوچتے ہوں گے.
🔥👌

Ashye
 

جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو، اور تمہارا رب تمہیں کامیاب کر دے
دل کی گہرائیوں سے دعاؤں کے ساتھ صبح کا سلام

Ashye
 

ہمیشہ شکر اور
خوش رہنے کی عادات
اپنائیں.
کیونکہ
پریشان ہونےسےکل کی مشکل آسان نہیں ہوتی.
بلکہ آج کاسکون بھی چلا جاتاہے.
جب بھی دعا مانگو اپنی حیثیت دیکھ کر نہیں بلکہ اپنے رب کی شان دیکھ کر مانگو.
بے شک وه عظیم اور عالیشان ھے

Ashye
 

السلام علیکم!
الله کریم آپ پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھے اور ایمان کی دولت میں اضافه فرماۓ،
الله پاک ہمیشہ آپکو
خوش وخرم اور صحت مندرکهے,تمام پريشانيوں سے بچائے اورکسی کا محتاج نہ کرے-
آمین
صبح بخیر

Ashye
 

Good night😴😴😴😴😴

Ashye
 

ھر چیز مُشترک تھی ھماری سوائے نام
اور آج رہ گیا ھے تعلُّق برائے نام
🖤

Ashye
 

❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !

Ashye
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.

Ashye
 

Meri 2 friend kahan ghaib h koi pta nhi h

Ashye
 

ياد اس كى' ابھی بھى آتى هے----
برى عادت هے' كہاں جاتى هے----

Ashye
 

Kisi ko jazz pkgs ka pta h agar pta h to please btade

Ashye
 

میں نے اسے دل دے دیا
حالانکہ ضرورت اس کو دماغ کی تھی

Ashye
 

محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں
☜رُوٹهنـــــــا ،
مَنــــــانا
اور مَــــــان جـــــانا______👌

Ashye
 

ﮨﻢ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻣﻨﻔﺮﺩ ❤
❤ ﺍﺻﻮﻝ ﻭﻓﺎ
ﺳﺎﻧﺲ ﺗﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ❤
❤ ﺗﮭﺎﻣﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ