Damadam.pk
Asia.khan's posts | Damadam

Asia.khan's posts:

Asia.khan
 

Good morning uth jao nikammo subha ho gai🙊🙈😅🤭😂😂😂

Asia.khan
 

گھڑی بیچنے والا نااہل اور ملک بیچنے والے اہل۔۔
پاکستان زندہ باد۔

گدھے صرف ایک ہی صورت میں ریس جیت سکتے ہیں جب گھوڑے کو ریس سے نکال لیا جائے
A  : گدھے صرف ایک ہی صورت میں ریس جیت سکتے ہیں جب گھوڑے کو ریس سے نکال لیا جائے - 
Asia.khan
 

جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے ۔
وہا سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے ۔کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی ۔
کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے

Funny joke
A  : Hamain zinda rehne do🥺🥺🥺😅 - 
Memes & Satire image
A  : Hahaha kia bat hai😅🥺😇🤗 - 
Asia.khan
 

آدھا پاکستان پشتو سیکھنے میں لگا
اور مُجھے!!!!!
زے حال مسکیں
مکم برنجیش
بے حال حجرا
بیچارہ دل ہے 😌
ابھی تک اس گانے کی سمجھ نی آئی 😒💔

Asia.khan
 

بڑی خاموشی ھے ہر طرف🙄
عشق ہو گیا ہے سب کو
یا پیکج ختم ہوگیا ہے 🤭🤣🙉

Asia.khan
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ hmm کے بعد رپلائے دینا ہوتا ہے یا نہیں
🥺🤔🥲

Beautiful People image
A  : بیس ہزار کا کوئی اچھا سا موبائل بتائیں اور انیس ہزار 1 سو روپے جمع کرنے کا - 
Beautiful People image
A  : ناظرین توجہ فرمائیں 🧐 ادھر نہیں اپنی حرکتوں پہ 😁😅😂😂 - 
Asia.khan
 

جو میری post پر نہیں آ تے
😒
انہیں دل کی گہرائیوں لمبائیوں ؛ چوڑائیوں سے
😐آئ نفرت یو 😂😂🤭🫣🤣

Mehndi Design image
A  : میں محدود رہنے کو محفوظ سمجھتی ہوں ۔۔🥀 اور لوگ سمجھتے ہیں کہ لڑکی مغرور ہے - 
میری اتنی اچھی  پوسٹس پڑھنے کے باوجود کسی نے یہ نہیں کہا،کوڑی دا پتا کرو کیڑھے پنڈ دی اے کیڑھے شہر دی اے🌚🧛🏻♀😒🥺🥺
A  : میری اتنی اچھی پوسٹس پڑھنے کے باوجود کسی نے یہ نہیں کہا،کوڑی دا پتا کرو - 
Funny joke
A  : لوٹ آؤ اور کہہ دو نیٹ کا مسٔلہ تھا 🥀🥺 🙂🔪😂😂😂🤣😁 - 
Funny joke
A  : آجکل صابن کی کمرشل دیکھ کر یہ سمجھ نہیں آتا کہ اس سے نہانا ہے یا اسے کھانا - 
Funny joke
A  : جتنی مہنگائی ہو گئی ہے نہ اب گھر میں سالن اور روٹی ایسے ملا کریں - 
Funny joke
A  : جب سے پتہ چلا ہے کہ اچھے لوگ جلدی مرجاتے ہیں میں نے اپنی عادتیں تبدیل کرلی - 
اور بتاؤ عید کیسی گزری 🤔🤔
A  : اور بتاؤ عید کیسی گزری 🤔🤔 - 
Asia.khan
 

ہر عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی..
کبھی کچھ لوگ نہیں رہتے..
تو کبھی کچھ اپنے نہیں رہتے..
کچھ ٹوٹ گئے..
کُچھ ہم نے توڑ دیئے..
اب آنکھیں آزاد ہیں خوابوں کی قید سے..