Damadam.pk
Asia.khan's posts | Damadam

Asia.khan's posts:

Funny joke
A  : *میرا یہ ماننا ہے کہ* *اگر لڑکی سے غلطی ہو جائے تو قصور غلطی کا ہوتا ہے*  - 
Asia.khan
 

جس جس کے پاس بیلنس نہیں ہے وہ میری پوسٹ پر آئیں
مل کر مانگتے ہیں 🤣😒🙄😂😂😂

Asia.khan
 

محبت!!..
دل نہیں مانگتی،
البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے_!!
محبت!!..
اختیار بھی نہیں مانگتی،
البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار"
ضرور مانگ لیتی ہے__!!
.محبت!!..
پیار نہیں مانگتی،
مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے_!!
محبت!!..
آپ سے نیند کبھی نہیں مانگے گی ،
خواب مانگے گی__!!
محبت!!..
سوال نہیں کرتی،
ہمیشہ "جواب" مانگے گی__!!
اور کبھی آپ سے یہ بھی نہیں کہے گی ،،
کہ صرف "میرے" ہو کے رہو مگر کسی
اورکا ہونے نہیں دے گی__!❤️❤️❤️❤️

Subha bakhair
A  : کسی کو غم دینے سے پہلے سوچ لو اُس کارب بھی وہی ہے جو تمہارا رب ہے✨✨✨🌸Subha - 
Asia.khan
 

وائی فائی اور ریپلائی جب سلو ہو جائے تو👌
سمجھ جاؤ کنکشن کہیں اور بھی ہے 😆🙈😂😂😂

Asia.khan
 

ﻟﮍﮐﯽ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ : ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻨﻮﺍﺭﮮ ﮨﯿﮟ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،، ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ : ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ..😠😠😠 ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﺁ ، ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﺎﻝ ، ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ
ﻟﮍﮐﯽ؛ ﺁﭖ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ..... ﺗﻢ ﺟﮭﻮﭨﮯ ، ﺩﻏﺎ ﺑﺎﺯ ﮨﻮ ..
ﺁﺩﻣﯽ؛ ﺳﻮﺭﯼ ﺟﺎﻥ ، ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﻤﯿﻨﮯ ....ﺁﺝ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮔﮭﺮ ﺁ😁😂😂😂😂💞

Asia.khan
 

پکڑ کر نبض میری ڈاکٹر نے کچھ یوں کہا 😔
تینوں کج وی نئی ایوی ڈرامے نہ کر 🙄🤧😝
#Aashuuu

Asia.khan
 

وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢🙄
ووہی بتا سکتے ہیں...🤔
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے..!🙃😝😂😂✌🏻

Asia.khan
 

خواب میں میرے پیچھے پولیس لگ گئی☹️
پھر میری آنکھ کھل گئی😜
ہن لبدے ہون گئے🙊
کتھے گئی شیرنی😋😅😅🤣💝

عشق تو آتا ہے مجھے کروں اگر کمال کردوں۔۔
لیکن وہ بن کے محرم ملے تو عشق بے مثال کردوں
Ashuuu💜 💛 💚 💖
A  : عشق تو آتا ہے مجھے کروں اگر کمال کردوں۔۔ لیکن وہ بن کے محرم ملے تو عشق بے - 
Asia.khan
 

باہر کے ممالک میں جب کوئی پولیس والا گاڑی روکے تووہ سارے ڈاکومنٹس دیتے ہیں
اور پاکستانی فون ملا کرکہتے ہیں"اے گل کرو جناب"
😂😁😜right naww

Asia.khan
 

آج میں نے دنیا کو ہلا دینے والی research کی ہے۔
😀😃😄😁😆😅🤣😂🙂🙃😉😊😇🥰😍🤩☺😋😛😜🤪😝🤗🤔🤨😐😑😌😬🙄😒😏😶😔🤤😪😴🤕🤒😵🥴🤢🤠🤓😎🧐😕😳😲😯😮☹😟🙁🥺😦😧😨😰😥😢😩😓😞😣
ان سب کے 👆👆👆ناک نہیں ہے۔
یہ سانس کسیے لیتے ہے😐
🤭😂😂😂😇

Funny joke
A  : فاصلہ رکھیں پیار تو الحمداللہ ہونا نہیں ہے 😐 خوامخوہ لڑائی ہوجائے گی 😁😁  - 
Asia.khan
 

آج کی اچھی بات
چھوٹی آنکھوں والے لوگوں کو دوسروں میں برائیاں
کم نظر آتی ہیں ۔۔۔۔۔۔😇🙄😅😅

Funny joke
A  : کیلشیم کی گولیاں خود اتنے آرام سے ٹوٹ جاتی ہیں ہڈیوں کو خاک مضبوط کریں - 
Funny joke
A  : پوسٹ اگنور کرنے والوں سے عربی میں التماس ہے کہ ھذا باز آجا ہن نہیں تو  - 
Asia.khan
 

ایک بابا جی نے کہا تھا۔۔ !!😒🙆🏻♀️
بیٹی اللّٰہ تمہیں اتنا دے گا
کہ تم سے سنبھالا نہیں جائے گا۔۔😍🤗
آج پتا چلا
وہ نوٹیفکیشن کی بات کر رہـے تھے۔۔😁😂🤭

Asia.khan
 

جیو نیوز والی کہہ رہی تھی
"آئیں ناظرین آپکو لے چلتے ہیں اٹلی "😌
تب سے تیار ہو کے بیٹھی ہوں😒
کوئی آیا ای نی😒😒😒
🤣

Asia.khan
 

بہت ہی مان ہے تم پر
سنو پاس وفا رکھنا❤️
سبھی سے تم ملو لیکن
ذرا سا فاصلہ رکھنا۔۔۔۔۔۔۔❤️
بچھڑ جانا بھی پڑتا ہے
ذرا سا حوصلہ رکھنا۔۔۔۔❤️
وہ سارے وصل کے لمحے
تم آنکھوں میں سجا رکھنا
ابھی امکان باقی ہے
ابھی لب پر دعا رکھنا❤️
بہت نایاب ہیں دیکھو
ہمیں سب سے جدا رکھنا❤️
#aAshuu🥀🥀nice poetry

Asia.khan
 

✍️😜 ذاتی تحقیق 😜✍️
رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر مار دیا کریں تاکہ
باقی کے مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں، اور آپ مزے سے سو جائیں.
قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا. 😎😎
سائنس کہتی ہے کہ پانی ابالنے سے جراثیم مر جاتے ہیں
پر سائنس کو یہ نہیں پتہ کہ جراثیم کے مرنے کے بعد ان کی dead bodies تو پانی میں ہی رہ جاتی ہیں 😋😋😋
stupid science
قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا 😎
بلی اور شیر دونوں خالہ بھانجے ہیں
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کس طرح؟
زیادہ مت سوچو
میں کہتا ہوں نا تو مان لو بس 😜😜😜
no clapping plz ... ✋
I do not like publicity...😂😂😂