Damadam.pk
Asia.khan's posts | Damadam

Asia.khan's posts:

Asia.khan
 

دنیا کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی.

Islamic Quotes image
A  : جمعہ مبارک! - 
Asia.khan
 

یہ ملک خاک ترقی کریگا
موبائل پر نمبر ڈائل کرتے ہی وزیراعظم 10 روپے مانگتا ہے😂😂

Beautiful People image
A  : اگر چاہتے ہو خدا ملے کام ایسے کرو کہ دعا ملے Gud morning 🌅🥰 - 
Asia.khan
 

اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی
تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں
نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی
✌🏻😂✌🏻
Good night 😴🥱🥱

Asia.khan
 

سورج مشرق سے نکلتا ہے۔ چاند کا کوئی بھروسہ نہیں، کہیں سے بھی نکل سکتا ہے۔
اس لیئے اپنے چاند پر نظر رکھیں۔😁
🖤🤗😂😂😂

Asia.khan
 

کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے🤷😂😂😂😂😂

Asia.khan
 

والدین پابندیاں لگاۓ تو تنگ نظر
اور جانو لگاۓ
تو کیئرنگ _ فٹے منہ توہاڈے 🖐🏻😼
🔥💯😌😂😂😂😂

Digital Art image
A  : میری جان میں آپ کے لیے گولی بھی کھا سکتی ہوں 🥺🥺🥺🥺🥺🥺 لیکن ہوۓ پیناڈول دی - 
Asia.khan
 

مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے🙈😁
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂😂🙈🙉

Asia.khan
 

!اگر کسی کو میری مدد چاہئے ہو تو
پلیز مت مانگنا٫مجھ سے خود کے کام نھیں ھوتے😂😂🙏

Asia.khan
 

.کیا آپ Facebook اورwhats aap کی مدد سے پیسے کمانا چاہتے ہیں؟😒
جی ہاں،تو 🙄
دونوں کو delete کر کے کام دھندے پر لگ جائیں! 😎🤣🤗

Asia.khan
 

. زندگی میں رشتے دار بات کرنا نہیں پسند کرتے
مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں
"وے لانتی آ تو بولدا کیوں نہیں "😂😂🙄🙄🙄🙄

Asia.khan
 

لڑکا ::: I love you :::💖 💞
::: I Want to Marry you :::
لڑکی ::: بھائی اردو میں بولو
مجھے انگریزی نہیں آتی :::
😜😇لڑکا ::: بس باجی دعا کرو
بارش ہو جاۓ گرمی بہت ہے ::: 😂😅😁😍

Asia.khan
 

امتحانات کی نگرانی🤐
اگر رشتہ دار کریں تو👁️😆
💯🕵️
کوئی مائی کا لال امتحانات😲 میں نقل نہیں کر سکتا 😝😜😂😂😂

Asia.khan
 

: وہ پوچھنا یہ تھا کہ: 🤔🤔🙄😜
یہ جو "ڈوب مرنے کا مقام" ہے یہ کہاں واقع ہے😀😂🤣
دمادم کے لڑکوں کو سیر کروانی ہے🤣🤣😂😂😂😂

Beautiful People image
A  🔥 : #وقت بہت #قیمتی ہوتا ہے... 😂😂😁ہمیشہ #دوسروں کا ضائع کریں..😜😜😜😜 - 
Asia.khan
 

😂😂😂😂ضروری ہدایت!!! 😂😂😂🙈🙈🙈
اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں
جیسے میرا شونا،، میرا جانو
،،بےبی ،،چاکلیٹ
سویٹ وغیرہ 😋😋😋😋
یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں 😝😜😜
یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨😜😜
نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں 😁😁جیسے۔۔
میرا پیٹرول،، میرا ڈیزل،، میرا آئی فون،، میرا ہیلی کاپٹر😂😂😂
میرا اے سی،، میرا تیل کا کنواں،،
میرا محل،، میری فیکٹری ،🤣🤣🤣
محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔
زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔
اور ہاں موسم کے حساب سے محبوب کو
چلغوزہ بھی کہہ سکتے ہیں 😛😂😂🙊🙊🙉🙉🙈🙈🙈😂😂😂😂😂😂

Asia.khan
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے ۔
😑😒
جس میں لڑکا بغیر آپریشن کے اپنا دل کئی لڑکیوں کو دے سکتا ہے۔😁😂😂

Good morning
A  : مجھے وہ لوگ بہت عزیز ہیں جو بغیر پوچھے چائے پلاتے ہیں.. 🤎✨☕🥀.. Good -