وہ لہجے یاد رہتے ہیــــــــں ... جن سے آپ کا سارا اعتماد ... اور عزت نفس ... مٹی ہوا ہوتا ہے ... کہنے والے کو صرف لمحہ بھر چاہیے ہوتا ہے ... کسی کو آسمان سے زمین پر پٹخنے کے لئے ... لیکن سہنے والے کو صدیاں لگ جاتی ہیــــــــں ... خود کو جوڑ جوڑ کر دوبارہ اسی مقام پر لانے کے لئے ... جہاں وہ پہلے تھا .......!!!* 💞 💞 😔💔