🔥ڪڏهن____سورن___۾___سڙيا____سين___تہ 👉
😭ڪڏهن_____راتين_____۾_____رنا_____سين 😭
🌹محبت_____کان_____تہ_____ويا______سين
💔پر ___نفرت___جهڙا___بہ___نہ___رها___سين,🤦
لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے💫
ہم کہاں جائیں سادگی لے کر 😔🥀💔
*تعلق فریب ہوتا ہے -!
تم غیر ہی اچھے تھے🙏😔
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں 💔😔
💔ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
💔.. 💔
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم💔
😭💔 Miss You 💔😭
ایک مدت کے بعد مسکراے تو خیال آیا
❤کبھی ہم اسے بھی اچھے لگتے تھے💔
اس نے خوب رلایا یہ بول کے تم روتے ہوئے بہت اچھے لگتے ہو۔۔۔😔😔💔 -
رہی زندگی تو یہ اشک پھر حاضر ہیں🥺 اگر چل بسے تو یہ سلامِ آخر ہیں 💔 - 💔😔🙏
دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم🙁 افسوس کیجئے، سبق لیجیے، کنارہ کیجئے 🥀 -😔😔💔