_____ہر بار الزام ہم پہ لگانا اچھا نہی 💔 __وفا خود سے نہی ہوتی خفا ہم سے ہوجاتے ہو 💔 میی تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھ 💔 مجھے کیا پتا تھا کہ مجھے بھول جانا وی تیری ایک خواہش تھی 💔Afsoos h bss
نومبر کی طرح ہم بھی کہہ دے گےالوداع اِک دن__ پھر ڈھونڈتے پھروگے دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں 💔✨
💝 نفرتوں کے شہر میں چلاکیوں کے ڈیرے ہیں 💝 🔥🔥 💯یہاں وہ لوگ رہتے ہیں 💯 💝💝 جو تیرے منہ پہ تیرے اور 💯 💯 میرے منہ پہ میرے 💝💝
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕 تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕 💔💔
کسی نے مجھے بہت اچھا جانا کسی نے بیکار سمجھا: جو جیسا تھا اُس نے ویسا جانا
چھوٹی سی 🙃 عمرمیں خواب بہت ہیں ❤️ جرم 🙄 کا تو پتہ نہیں پر الزام بہت ہیں ❤️💯
وقت ہر زخم کا مر حم تو نہیں بن سکتا درد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رُلانے والے۔😔💔
جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔ ہم نے ان کو بھی جاتے دیکھا ہے😔💔
محبت ہی محبت ہے محبت ہی میں دھوکا ہے محبت کرنے والوں کو ہمیشہ روتے دیکھا ہے - 💔😔
"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘 برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
👈بے شک مجھے بہت کم لوگ جانتے ہیں 👊 💪👉 👈مگر جو جانتے ہیں وہ آج بھی مانتے ہیں ❤😉