Aslmao alikum
good morning 🥰
چھپ جائیں کہیں آکہ بہت تیز ہے بارش👍🏻💦
یہ میرے ترے جسم تو مٹی کے بنے ہیں۔۔۔☔
بے 💔وجہ نہیں روتا عشق میں کوئی غالب
جسے خودسے بڑھ کے چاہووہ رلاتاضرورہے۔😭
عمر بھر ہم یو نہی غلطی کرتے رہے غالبؔ 💔
دُھول چہرے پے تھی🌚 اور ہم آ ئینہ صا ف کرتے رہے
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی 💔
لکھتے نہیں ہم درد واہ واہ سننے کے واسطے🙄
کتنی مختصر سی ہے❤️ محبت کی داستاں ہے خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ💔 ختم
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
کیسے سینے سے لگا لوں کی کسی اور کی ہے وہ
میری ہوتی تو بتاتا کی محبت کیا ہے۔۔۔💔
*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں*💔
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں*😐..
Madoo I missed you 😞😔☹️😔😔 please come back I'd please kaha ho koi madoo fan Hy
جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے
اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain