چائے کو بھی یہ وصف حاصل ہے لیکن☕...
تم سے بات کر کے بھی💏 تھکن اُتر جاتی ہے
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
جب دکھ شدت اختیار کر جاۓ تو بولنے کی غلطی مت کرنا، یہ تو صبر کے لمحات ہوتے ہیں وہ لمحے جب اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو جاتا ہے اور جب وہ ساتھ ہو جاتا ہے تو انسان فرش سے عرش تک پہنچا دیا جاتا ہے، دیکھو یہ موقع گنوانے کا نہیں ہوتا بلکہ بہت کچھ پانے کا ہوتا ہے.....!!!!!
*_🌷🌷جـــمــعـــــہ مــبــارکــــ🌷🌷_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
تم جلدی سے مجھے اپنا کر لو🤼
طلب گار بڑھ 👩❤️👩رہے ہیں_میرے
تم بن نہیں کوئی ہمارا😪
🙄اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا
تمہارے لئے مٹ 🙇جانے کا ارادہ تھا
تم خود ہی مٹا دو گے یہ🧖 سوچا🙉 نہ تھا
اپنے حالات سے یوں😩 لگتا ہے
بد دعاوں کا 😧سامنا ہے مجھے
تیری تمنا،تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا 😃دیا جب رو😢 نہیں پایا
خط کے ٹکڑے ہیں دست_📃 قاصد میں
ایک کے سو جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لایا ہے
پریشان 🙆نہیں کرتے انہیں ہم آج کل
یہ بات بھی انہیں 🧟پریشان کرتی ہے
بڑا محسوس ہوتا ہے،
تیرا محسوس نہ کرنا || ❤
محبت کے سنہرے👪👨❤️💋👨 ساحلوں پر
تو میرا ______ آخری جزیرہ ہے❣️
دردِ🤼 دوزخ بھی__، لطفِ جنت بھی
ہائے... کیا چیز ہے غالب،👨❤️💋👨 محبّت بھی
اے محبت شرم🙈 سے ڈوب مر
👩⚕️تو اک شخص کو میرا نہ کر سکی
ہائے وہ آخری محبت کی صدا
مت جاؤ چھوڑ کر خدا کے لیے
ہائے وہ آخری محبت کی صدا
مت جاؤ چھوڑ کر خدا کے لیے
داستان ختم ہونے والی ہے🤐
تم میری آخری 🤔محبت ہو
اک مدت کے بعد _____سائیں😥
ہم مسکرائے بهی 😜تو اپنےہی حال پہ
میرا ہنسنا😅 مری گواہی ہے
یار اندر سے مر😥 چکا ہوں میں
طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے😔
😟یوں تیرا مختصر سا یاد آنا
قید کرتا ہوں،،، حسرتیں دل میں
پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain