پھر مختصر🤔 کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے💏 میں آگیا کوئی
وہ جارہا ہے 🏃چھوڑ 🚶کر صاحب
بتاو راستہ دوں یا😪🤤 واسطہ دوں
جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر 😢کا طے کرنا
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر😭 جانا
ہم اس کی آس میں یوں بیٹھے🙇 ہیں
جیسے لاعلاج🤒 کو انتظار ہو موت🤕 کا
ہماری چند😥 تصویریں 📸کہیں محفوظ کر لینا
مستبقل میں سوال✏️ اٹھےگا آخر وہ تھا ✔️کیسا
عشق کرنا ہے پھر درد بھی سہنا سیکھو
ورنہ ایسا کرو، اوقات میں رہنا سیکھو.....😥😪




مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں اے دوست
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر


کہہ دو غمِ حُسین منانے والوں سے
مو من کبھی شہدا کا ماتم نہیں کرتے۔🔪🔪






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain