Damadam.pk
Asif.prince786's posts | Damadam

Asif.prince786's posts:

Asif.prince786
 

ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ😂
ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﺮ ﮨﯿﮟ.😘😉😅😂

Asif.prince786
 

سبق پڑھ کر پڑھا دینا ہنر ہے عام لوگوں کا
جو دل سے دل جلاتے ہیں وہی استاد ہوتے ہیں
Oyyy hoyyyy mtlab ham b ustad ban gay😝😝😝😝😝😝

Asif.prince786
 

ُکچھ ایسا ہو کہ سَبھی رابطے ہی کَٹ جائیں !
رگیں دماغ کی اِک حادثے میں پھٹ جائیں !
Hyyyy Kash Sach ho jay🖤

Asif.prince786
 

تم جب آؤ گی ، تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ھے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
مرشد جون

Asif.prince786
 

اپنی رائے بھی کوئی چیز ہُوا کرتی ہے
لوگ جو چاہیں' بتائیں تیرے بارے ہم کو
راکب مختار
😂😂😂🌶️🌶️🌶️🌶️😂😂😂😂😂

Asif.prince786
 

تم جو چاہو تو مجھے چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم سے پہلے بھی کسی کو نہیں روکا میں نے
😝😝😝😝😝😝

Funny joke
A  : Hhhhh all frands 😂😂😂😂 - 
Wo kbi Dara he nhe mujy khony sy......
Wo Kia afsos kry ga Mery na hony sy.....
A  : Wo kbi Dara he nhe mujy khony sy...... Wo Kia afsos kry ga Mery na hony - 
پہنچی ھے کس طرح مرے لب تک نہیں پتہ 
وہ بات جس کا خود مجھے اب تک نہیں پتہ

جس کے سبب میں اہل محبت کے ساتھ ھوں
وہ شخص میرے ساتھ ھے کب تک نہیں پتہ
عمیر نجمی
A  : پہنچی ھے کس طرح مرے لب تک نہیں پتہ وہ بات جس کا خود مجھے اب تک نہیں پتہ  - 
Asif.prince786
 

نیا کچھ تو ہو چاہے موت ہی ہو
میں اس معمول سے اکتا گیا ہوں

Asif.prince786
 

وہ بھولتا ہے نہ دل میں اتارتا ہے مجھے
ہمیشہ مار محبت کی مارتا ہے مجھے
میں اس کا لمحہء موجود ہوں مگر وہ شخص
فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے
عباس تابش

Asif.prince786
 

تو خوش رہے گا ہمارے بغیر اور یہاں
ہمیں تو صرف اداسی ہی مار ڈالے گی
ابھی نہیں ہے محبت ، وفا ، جنوں کچھ بھی
میں مر گیا تو اِن کا اچار ڈالے گی؟
اسد

Asif.prince786
 

سنا ہے جان لیتے ہو! سنو یہ جان دینی ہے
سنا ہے مار دیتے ہو! سنو میں مرنے آیا ہوں
سنا ہے روک دیتے ہو! سنا ہے ٹوک دیتے ہو
بتاؤ کیا نہیں کرنا! وہی میں کرنے آیا ہوں
عابی مکھنوی

Asif.prince786
 

جیتے جی قدر بشر کی نہیں ہوتی پیارے
یاد آئے گی تجھے میری وفا میرے بعد
نصیر الدین نصیر

Asif.prince786
 

اب مری حالتِ غم ناک پہ کڑھنا کیسا ؟
کیا ہوا مجھ کو اگر آپ نے ناشاد کیا
حادثہ ہے مگر ایسا تو المناک نہیں
یعنی اک دوست نے اک دوست کو برباد کیا
عبدالحمید عدم

Asif.prince786
 

تیری نگاہ ناز کی تلخی سے مر گئے
یہ لوگ اس خمار کے عادی نہیں تھے دوست
کب تک اٹھائے پھرتے تماشہء اِلتجا
ہم ذہنی اِنتشار کے عادی نہیں تھے دوست
Ye b ham he samjh sakty bas only ham....... Broken heart

حیرت زدہ سا دیکھ رہا تھا اسے میں بس
اس نے کہا کہ ہاتھ لگانے کی چیز ہوں
تجھ کو مرا خیال بھلا آئے بھی تو کیوں
میں تو ترے خیال سے آگے کی چیز ہوں
A  : حیرت زدہ سا دیکھ رہا تھا اسے میں بس اس نے کہا کہ ہاتھ لگانے کی چیز ہوں تجھ - 
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"❤
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.🔥
A  : میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"❤ تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.🔥 - 
Asif.prince786
 

سرد راتوں کے مہکتے ہوۓ سناٹوں میں
جب کسی پھول کو چومو گے تو یاد آؤں گا
شال پہناۓ گا اب کون دسمبر میں تمھیں
بارشوں میں کبھی بھیگو گے تو یاد آؤں گا
اب تو یہ اشک میں ہونٹوں سے چرا لیتا ہوں
ہاتھ سے خود انھیں پونچھو گے تو یاد آؤں گا
اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی
تم سیاہ رنگ جو پہنو گے تو یاد آؤں گا
وصی شاہ...

Asif.prince786
 

وہ کہتی ہے دسمبر پر نہیں لکھا ہے کچھ تم نے
میں کہتا ہوں دسمبر کیا مرے مامے کا پُتر ہے
______________________________________
عاطف سعید