بات جو ہے وہ کیا ہے
تم مجھے بتاؤ تو!
میں تمہیں نہیں سمجھا
تم سمجھ میں آؤ تو!
Wahi likhta hy jo smjhta hy......
تعزیت کی گئی دیواروں سے
ایک تصویر کے کم ہونے کی
فیصل عجمی
Tumy milon ga b nhe or parwah b kron ga
Tu agai samny to monh morh k chalon ga
Qalam iz khud.....
Woh aks apna ainy me dekhty hain yoo
Katil kharha ho Jis tarh Katil k samny
Koi us shakhs sa duniya me kahan hota hy
Lakh chehron me Jisy dil ny Chuna hota hy
Ham to os morh py aa pahonchy hain mohbat me
Jahan dil kisi or ko chahy to gunah hota hy
......... 😔😔😔😔😔.......
Dasht e veran me kahe kuttiya basay hoy log
Dekh kis Hal me rehty hain satay hoy log
Main to Hans Hans k isi bat py ro deta hon
Mujh sy rothy hoy rehty hain manay hoy log.
روشنی کی دھار پر رکھی کہانی، اور دُکھ
آنکھ سے بہتا ہُوا خاموش پانی، اور دُکھ
میرے کمرے میں اُسی ترتیب سے رکھے ہوئے
پُھول،خط، وعدے، دلاسے، اِک جوانی، اور دُکھ
یعنی تم بھی جا رہے ہو راستے میں چھوڑ کر
زندگی کی آخری گھڑیوں میں یعنی اور دُکھ
ایک دُوجے سے بچھڑ کر عمر بھر روتے رہے
رات، صحرا، خُشک پتے،ایک رانی اور دُکھ
اب مِرے لفظوں میں وہ پہلے سی کیفیت نہیں
ڈال اب جھولی میں تیری مہربانی، اور دُکھ
رات صحرا میں کسی نے بانسری کی ہُوک پر
چھیڑ دیں روتی ہوئی یادیں پُرانی، اور دُکھ
تم اُٹھا لے جاؤ اپنے رنج و غم میثم علی
اب فقیروں کی کریں گے میزبانی اور دُکھ
میثم علی آغا
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
......from jigar G
کچه زخم صدیوں بعد بهی تازہ رہتے ہے
وقت کے پاس بهی ہر مرض کی دوا نہیں ہوتی
"Achy Rishton Ko Wadon Or Sharton Ki Zrort Nahi Hoti
Us K liye Sirf 2 Khbsurat Log Chahyen
Jin Me 1 Bhrosa Kr Saky, or Dosra usy Smajh Saky...!!
Gud morning. . .
حالات بدلدے رہ ویندن انسان جو بدلے ڈکھ لگدے
ہووے وعدہ توڑ نبھاونڑ داجند جان جو بدلے ڈکھ لگدے
کہیں گھر دا کوئی دربان ہووے دربان جوبدلے ڈکھ لگدے
بس آصف جیکوں یار بڑاؤں او یار جو بدلے ڈکھ لگدے...
*.*تعریف کے محتاج نہیں ہوتے
اچھے لوگ*.*
.*.*.صاحب *.*.
.*.کیونکہ پھولوں کو کبھی
عطر نہیں لگایا جاتا.*.
آپ کے لیے۔۔سپیشل ارڈر کیے ہیں پھول😃
عشق صوفی ہے نا مفتی ہے نا عالم ہے،،،،،،،،،
عشق ظالم ہے فقط ظالم ہے بس ظالم ہے،،،،،،
میں اچھے وقت سے زیادہ
اچھے دوست کی قدر کرتا ھوں.
کیونکہ اچھا دوست اچھا
وقت پیدا کر سکتا ھے. . مگر
اچھا وقت اچھا دوست پیدا نہیں کرسکتا !
, یاد رکھوصبح اٹھ کےدو کام کیا کرو ایک دل سے شکر ادا کیا کرو کے تم ذندہ ہو دوسرا خوشبووالے صابن سے نہایا لیا کرو تا کہ دوسرےبھی ذندہ رہ سکیں !!!! Hahaha
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain