لوگ غریب کی خارش کو کھرک اور
امیر کی خارش کو الرجی کہتے ھیں
پیار ایک پھول ھے جس کی خوشبو تم ھو
میرا چہرہ میری آنکھیں میرے گیسو تم ھو
@A@A@A@A@A@A@A@A@A@A@A@A@A@A@A@
جو بچھڑ گیا یہ
مت سوچو کدھر گیا
بھاڑ میں جائے
وہ جدھر بھی گیا
ٹھرک اور کھرک کا کوئ علاج نہیں
میں لڑکیوں کے پیچھے نہیں بھاگتا
کیونکہ مجھے ساہ چڑ جاتا ھے🥰
مطلب کی دنیا ھے
خدا کی عبادت بھی لوگ
مطلب کے بنا نہیں کرتے
لکھ لوؤ
یہ نیا سال بھی
ایک سال سے زیادہ
نہیں چلے گا
جن نظروں میں ھم برے ھیں عاصم
ان نظروں کو نیا سال مبارک ھو
نماز پڑھنے سے کونسا کسی کا ناحق کھایا ھوا حق ادا اور ناجائز طریقوں سے کمایا ھوا مال حلال ھوجانا؟؟؟
محبت آنٹیوں سے کرو
نہ شور نہ شرابہ
نہ خون نہ خرابہ