میرا دوست:--جہاں انسان کی عزت نہ ھو وھاں انسان کو دوبارہ نہیں جانا چاھیئے
میں:- تو بندہ اب اپنے گھر بھی نہ جائے یار
🤔🤔😵😌😵😌😵😌😵😌😵🤔🤔
مٹی کا بنا ھوا انسان
آج مٹی کے اوپر
کل مٹی کے اندر
پھر غرور کیسا؟؟
Red star wali ids walon se
to bat krna bhi Fazool ha
Jb dekhoo Nakhre or Atittude
مطلبی اور بے فیض لوگوں کے پیچھے بھاگنے اور اپنا وقت برباد کرنے سے کچھ بھی نہیں ملتا
#زندگی#