,بے لوث پیار صرف ماں باپ ھی کرتے ھیں
باقی تو ھر رشتے کی قیمت چکانا پڑتی ھے
جو بھی ملا ایک نیا سبق دے گیا
ھر شخص زمانے میں اپنا استاد نکلا
جو ھاتھ ملائے اسے گلے سے لگا لو
جو ھاتھ چھڑائے اسے پچھواڑے
روز سے کک لگاؤ
چھوڑنے والے چھوڑ دیتے ھیں
مقام چاھے کوئ بھی ھو😌
دنیا کردار نہیں حیثیت دیکھ کر رشتے بناتی ھے