جانے والے کو واسطہ
نہیں راستہ دیتے ھیں
چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ھیں
مقام چاھے کوئ بھی ھو✅✅
ھم بُرے ھی اچھے صاحب
تم اچھوں سے نبھاہ کر لو
زندگی مین یاروں کی قطاروں کا کیا کرنا
یار ایک ھی وفادار ھو تو کافی ھے✅✅
سچ بولنے سے بھی رشتے ٹوٹ جاتے ھیں
🥰🥰🥰🥰🥰🤣🤣🤣🤣🤣🥰🥰🥰
ھم جس کے پیچھے
وہ کسی اور کے پیچھے
اے کی مزاق ھے
انی دیا🤔🤔🥰🤣🥰
جو ھر کسی کے ھوتے ھیں
وہ کسی ایک سے مخلص نہہں ھوتے
بہت مصروف ھوگئے ھو تم
اب
تو دل دکھانے بھی نہیں آتے
اچھا مزے کی بات
جو لڑکیاں زیادہ نخرے والی ھوتی ھیں نا
وہ آخر سیٹ رکشے والے وین کے ڈرائیور یونیورسٹی کے چوکیدار یا مالی کے ساتھ ھی ھوتی ھیں
✨ 🎇🎈جمعۃ المبارک🎈🎇 ✨
بغل میں چھری اور منہ میں رام رام
دمادم کے شکاریوں کا طریقہ واردات
🥰🥰🥰🤣🤣🤣🤣🥰🥰🥰🥰
مٹی ھیں مٹی تھے اور
پھر مٹی میں مل جانا
تو پھر غرور کیسا جاناں
دمادم اور چھوٹے بچے کی چڈی میں کوئ فرق نہیں
دونوں کو بار بار کھول کے دیکھنا پڑتا ھے کہ کچھ آیا تو نہیں
🤗🤣🥰🤣😱🤣🥰😱🥰🤗
,بے لوث پیار صرف ماں باپ ھی کرتے ھیں
باقی تو ھر رشتے کی قیمت چکانا پڑتی ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain