وقت کو فیصلہ کرنے دیں کے کوں آپ کے ساتھ رہےگا ۔۔۔۔۔ کچھ ایسے ہونگے جنہیں وقت بدل دیگا ،کچھ ایسے ہونگے جو متبادل ڈھونڈ لیں گے ،اور کچھ لوگ ایسے ہونگے جو اپنی ضرورت پوری ہونے پے غائب ہوجائینگے ۔۔۔ کچھ لوگ پرندوں کی مانند ہوتے ہیں حالات خراب ہوتے ہی چلے جاتے ہیں ۔۔۔ اور کچھ لوگ برے حالات کی تمنا رکھتے ہیں تاکہ اپنے پیار کو ثابت کر سکیں اور بہت ہی کم لوگ ایسے پائے جاتے ہیں جو ویسے ہی رہتے ہیں جیسے ہم نے انہیں پہلی بار جانا تھا ۔۔۔۔۔۔🙃✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain