دنیا میں سب سے پیارا موسم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ بھی انسان کا دل ہے، اس لیے دل میں عفو ،رواداری ، سچائی ،اور محبت کے ایسے گلاب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے - تا کہ جب کبھی ہم دنیا سے ہٹ کر خود میں پناہ ڈھونڈیں تو ہمیں خود میں بے چینی نہیں بلکہ سکون اور راحت ملے ۔۔۔۔💯
سب کو سب کچھ نہیں ملتا
کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ ہی جاتا ۔
آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے اُسے سمجھ آجاتی ہے کہ کس کی کتنی پر واہ کرنی ہے ... کس سے کتنی اُمید رکھنی ہے۔ اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے۔ زندگی سب سکھا
دیتی ہے ...💯🙃
💗: »»»»» خدا ہر اس شخص کو سکون دے ........!!!
جو اپنی حالت زار کسی سے بھی کہنے سے قاصر ہیں •••••••»»»»»»🦋🤲🏻🌱
🍃""" Just wanna stay busy """🍃
So That I Don't Have Time To Feel Anything 🙂🕊️
I used to tolerate a lot because i don't want to lose people, now i established boundaries because now i don't want to lose myself " .....🕊️✨🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain