بر باد کر دیا دو نو ں کی لڑائی نے مجھے
نہ عشق ہار مانتا ہے نہ دل شکست کا عادی ہے۔
کب سے مقدمہ چل رہا ہے میری محبت ک
سو چتا ہوں کچھ رشوت دے کے تجھے اپنا لوں۔
مجھے عشق ہے تیرے روح س
میں کیو ں تجھے جسم میں تلاش کروں۔
تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔
اور تم کیا جانو اسکی آواز اسکی ہنسی اسکا قہقہہ کس قدر خوبصورت ہے!!🥰♥
عین ال سحر
تو میرے ذہن سے اتر جا 🙏
میں تجھے عمر بھر دعا دوں گی🔥🔥
حاصل کرنا تو دور کی بات ہے .....😑😇
اب تو تمہیں دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا...💔😊
My Impossible Wish😌💔
جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہی ہوں تو اچانک سے میرے فون پر کال آئے اور جب کال اٹینڈ کرکے فون میرے کان پر لگایا جائے تو آگے سے بس وہ اتنا کہے کہ سنو میں تم سے....اور میری سانسیں ٹوٹ جائیں پھر جب وہ کال پر مسلسل ہیلو کہے تو کوئی کال پر اسے اتنا بتا کہ کال منقطع کردے کہ:
"sorry She is no more"💔
اسے کہنااپنے لیے دعائے خیر کروایا کرے
میری سسکیاں اسے ___برباد نا کردیں🙃
♥️وہ۔ وقت۔ کا ۔کھیل ۔تھا ۔جو ۔بیت ۔گیا ❤
💪اب ۔ھم ۔کھیلیں ۔گے ۔اور وقت ۔دیکھے ۔گا💪
پُر خار ہے تکلم__کچھ عادتیں بُری ہیں 🔥✖
میں کُھل کے کہہ رہی ہوں__میں پارسا نہیں ہوں🖤
کتنے آنکھوں میں وہ ارمان لیے پہنچا تھا
ہم تہی دست اسے صرف دلاسہ دے پائے🌚💔
Facebook I'd Anzala Malik... Instagram I'd juttanzala ..like I'd Anzala.jutt...tik tok I'd @anzalajutt3.bigo live I'd Anzala jutt.
Follow me gyz
الفاظ بھول جاو____ کہ خیال بھول جاو
تمہیں اتنا چاہوں کے اپنے اثاثے بھول جاو
💓💖🧡
چلیں تم سے جائیں گے بہت دور پر یاد رکھنا💕
محفل تمہاری ہوگی پر نام ہمارا ہوگا💕
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain