آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو.
کہ جیسے لوگ دفنا کر چلے گئے💕💕
خیال رکها ______________کرو اپنا
میرے پاس تم جیسا اور کوئی نئیں ہے ❤❤
*کچھ یوں ملی نظر ان سے..!!*
*باقی سب نظر ۔۔انداز ہو گئے..!!*
داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو۔
*آؤ غفلت کے کسی جُھولے میں جھولا جائے*
*دل میں اترے ہوئے لوگوں کو بھولا جائے*
🔥
تھوڑی محبت تو اسے۔۔۔۔۔بھی ہو گی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل۔۔۔توڑنے کیلیئے کون برباد کرتا ہے
تھوڑی محبت تو اسے۔۔۔۔۔بھی ہو گی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل۔۔۔توڑنے کیلیئے کون برباد کرتا ہے
تم اور میں___ میں اور تم
خدارا _ اس "اور" کو تو نکالو
جون ایلیاء🙂
اب تم جہاں چاہو جا سکتے ہو
کل رات میں نے رو لیا تم کو 😢H
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرناi
لوٹ آو😔
کہ میں نے سنا ہےخود سے باتیں کرنے والے اکثر پاگل ہو جاتے ہیں 💔🔥💯
H
وہ آخری سفید لباس ❤️
آنسوں چیخیں اور چارپائی❤️
تمہارے بعد بڑا فرق آگیا ہے ہم میں
تمہارے بعد کسی سے خفا نہیں ہوئے ہم...
تمہارے بعد بڑا فرق آگیا ہے ہم میں
تمہارے بعد کسی سے خفا نہیں ہوئے ہم...
فاتحہ پڑھنے بھی نہ آنا 🙏
کیونکہ یہ حق بھی تم کھو چکے ہو...💔
بوند در بوند برستے ہو
یوں رگِ جاں میں۔۔۔۔۔💦💦
جیسے بارش کو خبر ہے
میرے دل کے صحراؤں کی🍂
بوند در بوند برستے ہو
یوں رگِ جاں میں۔۔۔۔۔💦💦
جیسے بارش کو خبر ہے
میرے دل کے صحراؤں کی🍂
بہار آئے تو ______ اک یاد تازہ ہوتی ہے
کبھی کبھار مجھے پھول بھیجتا تھا کوئی
سونے سے جاگنے کا تعلق نہ تھا کوئی
سڑکوں پہ اپنے خواب لیے بھاگتے رہے
آشفتہ چنگیزی
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر، 😇
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain