Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Anzala Jutt
A  : Anzala Jutt - 
Asma.malik22
 

💔💞جب تم ہی نہ ملے تو کسی اور کی تمنا کیوں کروں💔
💘💔🕶🕶🕶💘💔
💔🌹محبت میں دل بار بار نیلام نہیں ہوا کرتے !!!💔

Happy birthday
A  : Happy birthday to you isma jani Allah pak apko apke life ke hr Khushi naseeb - 
Asma.malik22
 

never cry for any relation in life because for the one whom you cry does not deserve your tears And the one who deserves will never let you cry

Good night
A  : Good night gyz - 
Asma.malik22
 

*عادتیں ڈال کر توجہ کی لوگ یکدم جو بدلتےہیں ستم کرتے ہیں💔🔥*

Asma.malik22
 

تم عشق کرو اور درد نا ہو
مطلب دسمبر ہو اور سرد نا ہو
من موجی۔

Asma.malik22
 

”دنیا میں تنہاں رہنا ہی ٹھیک ہے“
صاحب💫
”بہت دکھ دیتے ہے لوگ اپنا بنا کر“

Asma.malik22
 

اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓__

Asma.malik22
 

میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤

Asma.malik22
 

کیا یہ کافی نہیں کے تیرے بعد بھی...؟؟
وقت کٹتا رہا دن گزرتے رہے..😶

Asma.malik22
 

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..!! 💞
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..!! 💞

Asma.malik22
 

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..!! 💞
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..!! 💞

Asma.malik22
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں !!
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں ⁦❤

Asma.malik22
 

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے..!💔

Asma.malik22
 

کچھ لوگ دل میں ایسے بسے ہوتے ہے
جنہں دل سے نکالو تو جان نکلتی ہے❤❤🌸🌸🌺🌹H

Asma.malik22
 

رابطہ دنیا سے بڑھانے کی ضرورت کیا ہے 😒🔥
تُو جو میرا ہے تو زمانے کی ضرورت کیا ہے 😍❤️

Asma.malik22
 

ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے...
.
یہ جو دل دھڑکتا ہے ، کمال کرتا ہے..

Asma.malik22
 

آج پھر محرومیوں کی داستانیں اوڑھ کر
کھو گئے انداز بھی، آواز بھی، الفاظ بھی... 😞

Asma.malik22
 

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی،،
💕?💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!!