ہمیشہ خوش رہتا ہوں اب اس کا یہ مطلب نہیں کہ میری زندگی میں غم نہیں بس میں نے سمجھ لیا ہے کہ میری زندگی کا فیصلہ وہ کرتا ہے جو کائنات چلا رہا ہے اب میں اداس ہوں بھی تو کیوں کیا مجھے پتہ نہیں وہ کتنا باکمال ہے بس یہ ہی بات جو مجھے خوش رکھتی ہے کہ میری زندگی کا فیصلہ کوئی انسان نہیں بلکہ میرا اللہﷻ کرتا ہے جس پہ مجھے پورا یقین ہے بیشک وہ رب ہے اور سب کی سنتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain