When you truly love someone,
you can never get bored of that person...🌼
Don't make a permanent decision
for your temporary emotion....🌼
راستے کسی کے دوست نہیں
منزل کے لئے سب ہی کو بھٹکنا پڑتا ھے...🍂
ساتھ چلنے کو چلے تھے سب دوست لیکن
میری منزل کا ساتھی میرا سایہ نکلا....🍁
کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتیں بڑا
حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا..❤❤
🌙..اپنی زندگی بھی اس چاند کی ماند ہے
جو خوبصورت دکھتا ہے مگر ہے بہت اکیلا...🌼
Ashiqii bazii hai tashiqi..
Totty bante wishwas ki...🎶🌿
Jooo tumm nA hoo..
To hum bhi hum nhi..🎶🍁
میں کسی کی سمجھ میں آ جاؤں
اتنی کسی کی سمجھ ہی نہیں...🌚
There is always a reason to
smile, you just have to find it...🌼
I love you.
-Me to Myself....😂😂