ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا...!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو..🌚🍁
Tu dunya jesa....
Apna samjhe to karun kuch gila.🌿
Rondii akhyan nu je tu samjh lenda
Sajan tu mera bs mera rehnda..🍁
زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہت بہتر ہیں..🌿
ہم تھے، تم تھے، جذبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو،
کچھ نہیں،
الفاظ ہی تو تھے۔..🌚🍁
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجےکا دکھ..🌚
بے خیالی کا کوئی خیال ہیں ہم
یاد کر کے بھلائے جاتے ہیں....🍁
All we have is NOW.....🍁
Life is better when you’re laughing....❤