Damadam.pk
Asra22's posts | Damadam

Asra22's posts:

Asra22
 

تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں..🌼❤

Asra22
 

اُس کو پانے کا کہاں سوچاتھا
اچھی لگتی تھی سو محبت کر`لی🥀❤️

Asra22
 

Headache...😪😪

Asra22
 

The happiest people don’t have everything.
They make the best of everything they have...🌺

Asra22
 

Everything You need is already inside you, Get Started...🌿

Asra22
 

The happiness of your life depends on the quality of
your thoughts...🌺

Asra22
 

Ek chz channa tere bad reh gae..
Khoo gya hai tu teri yad reh gaii..🌼🌿

Asra22
 

Nothing Can replace you...!!💞⚡

Asra22
 

Dil sambhal ja zara...🌼

Asra22
 

رکھ کر تیرے کن پر یقین میں نے مسکرانا سیکھ لیا🖤🥀🙂

Asra22
 

- أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
بیشک اللّہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ھے_" 😊

Asra22
 

ضروری نہیں کہ زندگی میں وہی کچھ ملے جو ہم چاہتے ہیں، "چاہ" سے بڑھ کر بھی ایک اور شے ہوتی ہے اور وہ ہے "مقدر❤️
جو بدلتا نہیں، بدل دیتا ہے۔🙂

Asra22
 

- وَمَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ يَّشَآءَ اللّٰهُ ۗ ❤️
-" اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللّه نہ چاہے_" 😊💯

Asra22
 

-اللہ تو قریب ہی ہوتا ہے
دور تو ہم چلے جاتے ہیں"🥀💯

Asra22
 

میں تو سمجھا دو چار ہی ہوں گے
تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا 🔥

Asra22
 

مجھے اُس کی ، اُسے اُس کی، اُسے اُس کی ضرورت ہے
سوائے اِس مصیبت کے یہ دنیا خوبصورت ہے🙂💔

Asra22
 

کتنے چالاک ہیں_________کچھ میرے اپنے بھی!!
تحفے میں گھڑی تو دی مگر کبھی وقت نہیں دیا!!⌚💯
✍__A-S-R-A..

Asra22
 

کتنی عارضی تھی رونقیں⚡
کتنا خاموش اب یہ زمانہ ہے...😊

Asra22
 

Tujhe sochta hun mn sham subha...
Soniye...🎶💖

Asra22
 

Zindagi ne zindagi bhar ghamm dye...🎻🎵