عشق جاں کا وبال ھے مرشد
آپکا ..... کیا خیال ھے مرشد!
خواب کاسے میں ڈال آئی ھوں
اور ... کوئی سوال ھے مرشد!.⚡
زندگی خواہشات کا ڈھیر ہے،
اور دل _"🖤
حسرتوں کا قبرستان __"🥀
خوشیاں تقدیر میں ہوتی ہے
تصویر میں تو ہر کوئی مسکراتا ہے..😊🌺
ﺳﻮﺍﺭﺍﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ💞
ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﺗﮭﮯ..💞
" خوش مزاج ہوں اتنی کہ جوڑ دوں ٹوٹے دل♥️
حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش پاش💔
I hate how sensitive i'm sometimes...😷
Fluuu....😑😬
Sometimes we need someone to listen us...😶🌿
Every goodbye is meant for a reason..⚡