اُس کو فرصت ہی نہیں ــ وقت نکالے محسنؔ اَیسے ہوتے ہیں بھلا ــ چاہنے والے محسنؔ یاد کے دَشت میں ـ ـ ـ پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں دیکھ تو آ کے کبھی ــ پاؤں کے چھالے محسنؔ کھو گئی صُبح کی اُمید ـ ـ ـ اور اَب لگتا ہے ہم نہیں ہوں گے ــ کہ جب ہوں گے اُجالے محسنؔ....🌼