Beauty only gets attention, but personality captures the heart💞
Your smile will give you a positive countenance that will make people feel comfortable around you.💖
Life is like a mirror.
Smile at it and it smiles back at you.😆❤✨
کچھ رشتے بلا کے خوبصورت ہیں
جیسے میرا سر اور رب کی چوکھٹﷻ.... ❤🌸
طاق رات ہو
تیرے سجدے میں جُھکا سر ہو
مغفرت کی گھڑی ہو
دیدارِ مصطفیٰﷺ ہوجائے
اور موت آجائے❤✨
جس کے ایک حکم پر بدل جاتے ہیں سبھی موسم
اُس نے چاہا تو یہ نصیب بھی بدل جائے گا....❤

کچھ سجدے معمول سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں
اور اُن سجدوں کی شدت بس ﷲ جانتا ہے... ❤💯
کــــون کہتا ہے کـــہ🥀❤
قسمتـــــ صـــورتوں یا سیــرتوں کی محتاج ہوتی ہــے
قسمتـــــ تــو میــــــرے ربـــــِ کے کـّـن فیـّـکون کی محتاج
ہوتی ہــے۔🙂❤
ہمارے بعد محفلوں میں
قہقہوں کا قحط ہو گا__ ❤
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی✨❤
دنیا کی نظر میں خاموشی انا ہے
اور اللہ کی نظر میں خاموشی صبر ہے✨
اکثر لڑکیاں بے وفا ہو جاتی ہیں
اپنے ماں باپ کی عزت کی خاطر _🔥💔🌚

🕔....5:00 AM....
Gud ni8...
Others are in their deep sleep right now and look at me I'm still awake,wondering what's wrong with me"..😏
