ہم تیرے غم مین اس قدر مبتلا ہو گئے۔۔۔ کہ جان سے اپنی جانے کا گمان نہین رہا دل مر کر امر ہونے کی طاق مین تھا اور ۔۔ ہما را کمبخت دل کی طر ف دھیان نہین رہا
کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے حفیظ جالندھری
اشفاق احمد صاحب کا ایک قول : "اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔" یہ فقرہ ہرگز ہرگز معمولی نہیں ہے۔
ہربلا سر پہ آجائے لیکن، دل کے کالوں سے اللہ پاک بچائے 🖤🔥❤️
ہر نئی سانس نئی آس سے معمور رہی زندگی ہنس کے ترا بوجھ اٹھایا ہم نے اختر ضیائی
میں جب گزرے دنوں کی تلخیوں کو بھول جاتا ہوں مجھے پھر سے کوئی بیتے زمانے بھیج دیتا ہے.......🔥
کوئی تعویز دو ایسا کہ میں چالاک ہو جاؤں بہت نقصان دیتی ہے مجھے یہ سادگی میری
دوستی ہر کسی سے ہو جاتی ہے مگر دل کسی کسی کو قبول کرتا ہے___!! #
مجھے ما ر ہی نہ ڈالے ان با دلوں کی سازش جب سے برس رہے ہیں تم یا د آ رہے ہو۔
BAARISH 🌦️⛈️🌩️🌦️⛈️ BAARISH