کچھ چھوٹ گئے , کچھ چھوڑ گئے , کچھ چھوڑ دیئے - یہی زندگی ہے
🖤🔥❣️
پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا
.✨.لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں
"-🍁🌼🥂"-
اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے ۔
...ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا
🔥.کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے
بدلنے پر مجبور کرتے ہیں لوگ🔥
خدا کی قسم ہم ایسے نہیں تھے🙃
اللّٰہ سب کو جانُو دے
لیکن شروع مجھ
سے کرے 😂
بدگُماں ہیں کُچھ لوگ ہم سے تو کیا کریں
ہم سے ہر ذہن کے جالے نہیں اُتارے جاتے
😎