Damadam.pk
Atall-88's posts | Damadam

Atall-88's posts:

Beautiful People image
A  : My Dougter Zar laal - 
Atall-88
 

💖💞💕سب نماز کیلئے تیار ی کرو💖💞💕

Atall-88
 

Salaam Alllll

Atall-88
 

اکیلے تم کہاں تک جاوگے جب ھم نہیں ہونگے
بھری دنیا کو تنہا پاوگے جب ھم نہیں ہونگے
💞💕💞💕

Atall-88
 

نماز ٹائم ❤💞
نماز کیلئے تیاری کرو💞❤

Atall-88
 

نیند تو درد کے بستر پہ بھی آسکتی ھے
اسکی آغوش میں سر ہوں یہ ضروری تو نہیں 💞💞💞

Atall-88
 

💞🌺💖💝💕💗🧡💛💚💙❣❤⚘🌷🌸
ایک مدت سے میری ماں نہیں سوئی ابتک
میں نے ایک رات کہا تھا مجھے ڈر لگتا ھے
💞🌺💖💝💕💗🧡💛💚💙❣❤⚘🌷🌸
I LOVE MAMA

Atall-88
 

🌺💞🌺💞🌺💞 جو زبان سے ادا نہیں ہوتے
انہی لفظوں سے اشک بنتے ہیں
🌺💞🌺💞🌺💞

Atall-88
 

خسن یوسف دام عیسی یدے بیدا داری
انچے خوبا ہمدارند تو تنہا داری
🌺💝💖

Atall-88
 

یہ ادائیں بے نیازی تجھے بے وفا مبارک
مگر ایسے بے رخی کیا کہ سالام تک نہ پہنچے 💔💔💔

Atall-88
 

کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں اور کچھ لوگ رشتے بچاتے بچاتے اپنی قدر ہی کھو دیتے ہیں
🌺💕💔

Atall-88
 

گزر تو جائیگی تیرے بغیر بھی لیکن
بہت اداس بڑی بے قرار گزریگی
😭💔

Atall-88
 

💕💞💖جمعہ مبارک 💖💞💕
سب نماز کیلئے تیاری کر و
💖💞💕
اللہ تعالٰی ہمیں پانچ وقت نماز ادا کرنے کے توفیق فرمائی 🌺🌺آمین 🌺🌺

Atall-88
 

خیادار آنکھیں مرد کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہیں اور ظاہر کرتی ہیں کہ یہ ایک عزت دار باپ کا بیٹا ، عیرت مند بہن کا بھائی ، اور باخیا ماں کا بیٹا ھے💙💚💚💛🧡

Atall-88
 

زندگی ایک بار ملتی ھے
بن جاؤں میری زندگی ایک بار
ہر کلئ ایک بار کلتئ ھے
سانسوں میں بس جاؤں تم ایک بار
🌺🌸🌷⚘❤🧡💛💚💙💖💞💕❣💝

Atall-88
 

زخمی ہوئے جو ہونٹ تو محسوس یہ ہوا
چوما تھا گل کو میں نے دیوانگی کیساتھ
💋🌺

Atall-88
 

وہ اور ہونگے جنہیں موت اگئ ہوگی
نگاہ یار سے پائی ھے زندگی میں نے
💞💖💗💝

Atall-88
 

نہ تو زمین کیلئے ھے نہ اسماں کیلئے
جہاں ھے تیرے لئے تو نہیں جہاں کیلئے 🌍🌎🌏🧭

Atall-88
 

جب لڑکیاں آپس میں میک اپ اور مہندی کے ڈیزائن ڈسکس کر رہی ہوں تو پورے ضلع کی پولیس بھی لگادو تو انہیی چپ نہیں کرا سکتی
😜😛😝🤪♥️💯

Atall-88
 

👨👩👦💞💕💞💕
یہ عورت کا خوصلا ہے تیری وخشت کے پانی کو بدن کی سیپ میں رکھ کر اسے انسان بناتی ہے
🌺🌸🌺🌸👨👩👦