Damadam.pk
Atall-88's posts | Damadam

Atall-88's posts:

Atall-88
 

اسلام علیکم
سب نماز کیلئے تیاری کرو
🌺🌸🌺🌸🌺🌸

Atall-88
 

وہ مدتوں کے جدائی کے بعد ھم سے ملے
مگر ایسے بھی کہ ھم بھی گریز کرنے لگے
💃 🤐🤥😒🤭🤫🤔 🚶

Atall-88
 

ایک رات کو اس نے مجھے روتا ہوا چوڑا
وہ جب نہ ملی چھا گئے آنکھوں میں اندھیرے
تقدیر کسی کو بھی برے دن نہ دکھائے
ہوتے ہے برے وقت میں اپنے بھی پرائے
کیا پیار بھی دولت کا طلبگار ہوا تھا
💔💔💔 ایک خسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا
💔💔💔💔

Atall-88
 

یہ بھی سچ ھے کہ میں کسی گہری اذیتوں میں ہوں
اور قہقہوں میں میں سب سے اونچا قہقہہ بھی میرا ھے😭😛

Atall-88
 

مر گئے ہم کھلے رہی آنکھیں 👀
اور یہ تیری انتظار کی خد تھی
♥️♥️♥️

Atall-88
 

جدا ہوئے تو پھر ملاقات سے کیا خاصل
یوں تو ساخل بھی سمندر سے ملا کرتے ھے🙏🙏🙏

Atall-88
 

گندم امیر کے شہر کی ہوتی رہی خراب
بیٹی عریب کی فاقوں سے مرگئ
پیتل کے بالیوں میں بیٹی بیاہ دی اس نے
اور باپ کام کرتا تھا سونے کے کان میں 😪😭😱

Atall-88
 

اگر گفتگو چاندی ھے
تو خاموشی سونا ھے
♥️♥️♥️🪡

Atall-88
 

میں جدائی کا تصور بھی بھلا کیسے کروں 😪😪😪 میں نے قسمت کے لکیروں سے چھڑایا ھے تجھے

Atall-88
 

افلاس نے بچوں کو تہذیب سکھائی سہمے ہوئے بیٹھے ھے شرارت نہیں کرتے

Atall-88
 

اواز پانچ وقت لگاتی ھے مومنو او نماز ہم کو بلاتی ھے مومنو

Atall-88
 

خدا ایسے اخساس کا نام ہے رہے سامنے اور دکھائی نہ دے

Atall-88
 

اب میں سمجھا تیرے رخسار پے تل کا مطلب دولتِ خسن پے دربان بیٹھا رکھا ھے