نه حڪومت نوڪري ڏيندي
نه
وري مائٽ ڇوڪري
زندگي آھي يا مشڪري😂
میں تو اتنا معصوم ہوں😍
لڑکی خود کہتی ہے کب سے دیکھ رہی ہوں چھیڑتا کیوں نہیں😒😂😂😜
ایک بات تو بتاو یارو سب لوگ پولیس کو گالی دیتے اور برا کہتے ہو لیکن پھر بھی سب پولیس میں ہی کیوں جانا چاہتے ہو 😂
جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے
میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉
😘
اس نے مجھے وٹا مارا😞😞
ایک مسجد میں یہ اعلان ہورہا تھا
ایک بچہ ملا ہے جن کاہے آکر لے جائیں ایک آدمی دوڑتا ہوا مسجد میں آیا
اوربولا مجھے بھی دکھاؤ جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے کبھی دیکھا نھیں،،،
🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😂🤪😆😁
ایک پٹھان کو موبائل پر کوئی تنگ کرتا تھا
پٹھان نے نئی سم خرید کر اس کے نمبر پہ میسج کیا
"میں نے وہ نمبر بند کر دیا ہے اب تمھارا باپ بھی مجھےتنگ نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"😂😂😂
کچھ لوگوں کے مطابق سردی اتنی ہے کہ اب تو منہ بھی نوازشریف بن چکا ہے
کمبل سے منہ باہر نکالو تو منہ کہتا ہےمجھے کیوں نکالا ۔۔
اگر زندگی آپکو موقع دے اور وزیراعظم بن جاو تو آپ کا پہلا کام کیا ہوگا؟
کوئی ہمیں بھی پٹالو😛
غریبوں کی دعا لگے گی
اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پے لگا ہوا ہے🙉😁😜😂
🍁آپ کے Face پر کیا ہے؟
1. عینک😍
2. تِل🥰
3. ڈِمپل🤗
بتاو سب🌚
چاۓ تو سب پلاتے ہیں ☕
👇
ادھر آؤ میں تمہیں زہر پلاؤں.. 😜😂
اچھا بتاؤ اپنے جانو کا نمبر
کس نام سے save کیا ہے۔😉🙈
No cheating 😁😂
میری نظر بھی کمال کی ہے
جس پے رکھتی ہوں اس کی شادی ہو جاتی ہے🙊
ہے کسی کو شادی کی جلدی😜😂😂
پرسنل سوال..✋😉
کبھی کسی کی شادی میں ڈانس کیا ہے..😍😇😁
Mine: yes😜
مولانا طارق جمیل کا یہ بیان مجھے بہت پسند ہے
"اولاد کی شادی کرنے میں دیر نہ کریں"
میں روزانہ گھر میں فُل آواز کر کے سنتا ہوں 😂😜
مقابلہ Poetry#
شعر ایسا ھو کہ آپ کو فرینڈ ریکوسٹ بھیجنی پڑے😅😂😁
نہانے سے تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے؛؛؛
سردی میں ایسی افواہوں سے بچیں 🤣
😂🤩 شکریہ
وہ تیری #جاگیر ہے جہاں تو #غرور میں پھرتا ہے❤❤
یہ #baloch کی سلطنت ہے یہاں #بادشاہ بھی سر جھکا کے آتےہیں😎❤
نواز شریف کے چمچے بھی نہیں مل رہے ہیں سوشل میڈیا پر ۔۔۔
پیلٹوں کے ساتھ چمچے بھی غائب
🤪😃🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain